hmmmm nice
دِل آنے کے ڈھنگ بھی نِرالے ہوتے ہیں۔ ذات پات، امیری غریبی، خوبصورتی بَد صورتی، حیثیّت دیکھے بغیر ہی کیوپڈ کا دیوتا اپنا نشانہ تاک کر تِیر چلا دیتا ہے اور پھر رومیو جولیٹ، لیلیٰ مجنوں، شیریں فرہاد، وامق عذرا، سوہنی مہینوال، ہیر رانجھا وغیرہ کی داستانیں جَنم لیتی ہیں۔ میں بھی اپنی اس عارضی زندگی میں کئی ایک واقعات کا چشم دِیدہ ہوں۔ میں نہیں سمجھتا کہ ایسے عشق و محبت کے قصے، واقعات لکھنے یا پھر دُہرانے کے قابل ہوتے ہیں کیونکہ ایسا کچھ ہر دَور، زمانے، شہر، گلیوں، محلّوں میں ہوتا رہتا ہے۔
دو مخالف جنس یعنی عورت و مرد، جہاں کہیں ہونگے وہاں ایسے کام تو ہوتے رہینگے۔ آنکھ، دِل، جذبات تو اپنا کام کرتے رہینگے۔ تعجّب و حیرت تو وہاں ہوتی ہے جہاں بظاہر دِل لگانے یا نظر کی چوٹ کھانے کی گنجائش سِرے سے ہوتی ہی نہیں۔ جیسے کہتے ہیں کہ گنجی نہائے گی کیا، نچوڑے گی کیا؟ لیکن کبھی کبھی اور کہیں کہیں یہ اَن ہونیاں بھی ہو کر رہتی ہیں۔ بلکہ بڑے دھڑلّے سے ہوتی ہیں۔ پھر سب کچھ دیکھ کر یہ کہنا پڑتا ہے کہ واقعی عشق اندھا ہوتا ہے۔
پِیا رنگ کالا از بابا محمد یحیٰی خان
تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا
hmmmm nice
Ik Muhabbat ko amar karna tha.....
to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!
umda
hmmm....veryyy nyyccc shariin
---------------- -----------------
-------------------------------------------------------------
some people are worth
melting for....!!!
..(olaf)..
------------------------------------------------------------------------
zabardast
nice
hmmmm
aapps abb ka shukriyaaa
تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا