ہم بھی اس سلسہء عشق میں بیعت ہیں، جسے
ہجر نے دکھ نہ دیا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ وصل نے راحت نہیں دی

افتخار عارف