nyc
محبت کی طبیعت میں اگرچہ غم نہیں ہوتا
مگر خدشہ جدائی کا غموں سے کم نہیں ہوتا
کوئی جگنو‘ کوئی تارا کہیں سے ڈھونڈ کر لاؤ!
گھروں کو پھونک دینے سے اندھیرا کم نہیں ہوتا
محبت کرنے والے تو ہمیشہ ساتھ رہتے ہیں
محبت میں جدائی کا کوئی موسم نہیں ہوتا
مجھے تم چھوڑ کر خود بھی ساری عمر تڑپے ہو
کوئی ایسی سزا دیتے تمہیں تو غم نہیں ہوتا
زمیں والوں سے یہ کہہ کر فلک سے ڈھل گیا سورج
اُجالا بانٹ دینے سے اُجالا کم نہیں ہوتا
nyc
umdaaa
تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا