ان Ú©Ùˆ ہم سے ہی Ù…Ø+بت ہو ضروری تو نہیں
ایک سی دونوں Ú©ÛŒ Ø+الت ہو ضروری تو نہیں

سب کی ثاقی پے نظر ہو یہ ضروری ہے مگر
سب پہ ثاقی کی نظر ہو یہ ضروری تو نہیں

میری تنہائیاں کرتی ھیں جنہیں یاد صدا
ان کو بھی میری ضرورت ہو،ضروری تو نہیں

نیند تو درد کے بستر پے بھی آجاتی ہے
ان کی آغوش میں سر ہویہ ضروری تو نہیں