“اور کبھی یہ نہ سمجھو کہ تم محبت کو راستہ بتا سکتے ھو“
وہ تم کو راستہ بتاتی ھے، بشرطیکہ تم کو اس قابل پائے“
پھر اگر تم محبت کرو، اور خوائشیں اور تمنائیں بھی رکھو تو گھل کر پانی ھوجاؤ۔ ۔ ۔ ۔ بہتے چشمے کی طرح “جو شب کی ظلمت کو اپنا نغمہ سنا تا ھے“
خلیل جبران