Results 1 to 4 of 4

Thread: وہ روشنی ، وہ رنگ ، وہ حدّت ، وہ آب لا

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default وہ روشنی ، وہ رنگ ، وہ حدّت ، وہ آب لا


    وہ روشنی ، وہ رنگ ، وہ حدّت ، وہ آب لا
    ساقی طلوع ہوتا ہوا آفتاب لا

    زلفوں کے جال ہوں کہ بھنوؤں کے ہلال ہوں
    اچھی سی چیز کر کے کوئی انتخاب لا

    ساقی کوئی بھڑکتی ہوئی سی شراب دے
    مطرب کوئی تڑپتا ہوا سا رباب لا

    ہلکی سی بے حسی بھی بہاروں کی موت ہے
    تھوڑی سی دیر بھی نہیں واجب ، شراب کا

    ساقی عدم نے کر ہی دیا ہے سوال اگر
    حیلے نہ ڈھونڈ کوئی مناسب جواب لا

    شاعر : عبدلحمید عدم





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Rep Power
    21474878

    Default Re: وہ روشنی ، وہ رنگ ، وہ حدّت ، وہ آب لا




    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - وہ روشنی ، وہ رنگ ، وہ حدّت ، وہ آب لا

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  3. #3
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    36
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Rep Power
    21474903

    Default Re: وہ روشنی ، وہ رنگ ، وہ حدّت ، وہ آب لا

    bohat zabardast

    eq2hdk - وہ روشنی ، وہ رنگ ، وہ حدّت ، وہ آب لا

  4. #4
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    3,290
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    2597 Thread(s)
    Rep Power
    541184

    Default Re: وہ روشنی ، وہ رنگ ، وہ حدّت ، وہ آب لا

    umda

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •