نوجوان پود Ú©Ùˆ یہ معلوم نہیں کہ اگر واقعی روØ+ Ú©ÛŒ آزادی مطلوب ہو تو مذھب Ú©ÛŒ کشتی درکار ہوتی ہے -

یہ کشتی سفید ہو نیلی ہو پیلی ہو اس میں شک و گمان کے سوراخ نہیں ہونے چاہییں -

اگر پہاڑ کی چوٹی پر پہنچ کر کھلے آسمان سے رابطہ قائم کرنا ہے تو کسی ایک راستے کا انتخاب ضروری ہوگا -

جو لوگ بار بار Ù¾Ú¯ÚˆÙ†ÚˆÛŒ ØŒ کشتی یا مسلک بدلتے رہتے ہیں ان Ú©ÛŒ روØ+ Ú©ÛŒ آزادی ممکن نہیں رہتی -

اگر آپ Ú©Ùˆ روØ+ Ú©ÛŒ آزادی چاہئے اور آپ دنیاوی منفعت Ú©Û’ لئے جان کھپا دیں تو بھی مذہب آپ Ú©Ùˆ مایوس کرتا رہیگا -

آزادی انعام ہے ............ Ø+Ù‚ نہیں .................
آزادی منزل ہے ........... راستہ نہیں ..............

آزادی سکون ، طمانیت اور شکر کا مقام ہے ................متلاطم کیفیت کا نہیں ---------

از بانو قدسیہ راہ رواں ١٨٢