کتب بینی ۔۔۔ ایک نہایت مفید مشغلہ ہے ۔
یہ علم میں اضافے اور پریشانیوں سے چھٹکارے Ú©Û’ لیے نہایت موثر نسخہ ہے Û” صدیوں پہلے Ú©Û’ ایک عرب مصنف 'الجاØ+ظ' Ù†Û’ ایک پریشان Ø+ال شخص Ú©Ùˆ نصیØ+ت کرتے ہوئے کہا تھا :
کتاب ایک ایسا دوست ہے جو آپ کی خوشامندانہ تعریف نہیں کرتا اور نہ آپ کو برائی کے راستے پر ڈالتا ہے ۔ یہ دوست آپ کو اکتاہٹ میں مبتلا ہونے نہیں دیتا ۔ یہ ایک ایسا پڑوسی ہے جو آپ کو کبھی نقصان نہیں پہنچائے گا ۔ یہ ایک ایسا واقف کار ہے جو جھوٹ اور منافقت سے آپ سے ناجائز فائدہ اُٹھانے کی کوشش نہیں کرے گا ۔

جب آپ پڑھتے ہوئے کتاب Ú©Û’ ورق پر ورق الٹتے جائیں Ú¯Û’ تو آپ Ú©ÛŒ ذہانت بڑھتی رہے Ú¯ÛŒ اور کئی مفید باتیں آپ Ú©Û’ ذہن میں اپنے لیے جگہ بناتی رہیں Ú¯ÛŒ Û” سوانØ+ِ Ø+یات پر Ù„Ú©Ú¾ÛŒ ہوئی کتابوں سے آپ Ú©Ùˆ عام لوگوں Ú©ÛŒ پسند Ú©ÛŒ باتیں بھی معلوم ہوتی رہیں Ú¯ÛŒ اور بادشاہوں Ú©Û’ طور طریقوں کا بھی پتا چلتا رہے گا۔ یہاں تک کہا جاتا ہے کہ بعض اوقات آپ ایک ماہ Ú©ÛŒ کتب بینی سے اتنا Ú©Ú†Ú¾ سیکھ جاتے ہیں کہ وہ لوگوں Ú©ÛŒ زبانی صدی بھر میں سنی ہوئی باتوں سے بڑھ کر ہوتا ہے Û”





کتاب "آبِ Ø+یات" (Ù…Ø+مد ÛŒØ+یٰی خان)