اسلام ہر شعبہ زندگی میں سادگی، اعتدال اور میانہ روی کی تلقین کرتا ہے۔ فضول خرچی، عیش و عشرت اور نمود و نمائش سے نہ صرف منع کرتا ہے بلکہ اس کی شدید مذمت بھی کرتا ہے۔

فضول خرچی کرنے والوں Ú©Ùˆ اللہ تعالیٰ ناپسند کرتا ہے۔ قرآن Ø+کیم میں ارشادِ باری تعالیٰ ہے :
’’اے اولادِ آدم! تم ہر نماز Ú©Û’ وقت اپنا لباسِ زینت (پہن) لیا کرو اور کھاؤ اور پیو اور Ø+د سے زیادہ خرچ نہ کرو کہ بیشک وہ بے جا خرچ کرنے والوں Ú©Ùˆ
پسند نہیں فرماتا‘‘

الاعراف، 7 : 31