نبی کریم (صلی اللہ علیہ واله وسلم) نے فرمایا:
جس گھر میں (مہمانوں کو) کھانا کھلایا جاتا ہے ،وہاں خیر یعنی رزق، برکت اور بھلائی اتنی تیز ی سے پہنچتی ہے جتنی تیز ی سے چُھری بھی اونٹ کے کوہان کی طرف نہیں پہنچتی۔
حوالہ: ابن ماجہ / مشکوٰ ۃ شریف، جلد 4 ، حدیث:194