Results 1 to 4 of 4

Thread: کہا چھپ کر محبت کا مجھے اظہار کرنا ھے

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,585
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Rep Power
    21474865

    Default کہا چھپ کر محبت کا مجھے اظہار کرنا ھے

    کہا چھپ کر محبت کا مجھے اظہار کرنا ھے
    جواب آیا کہ یہ سودا سر بازار کرنا ھے

    کہا آ کر کہاں مجھ کو ترا دیدار کرنا ھے
    جواب آیا زمانے کا سمندر پار کرنا ھے

    کہا دل صاف کرنے کا طریقہ چاہیے کوئی
    جواب آیا تجھے ہر جرم کا اقرار کرنا ھے

    کہا تومیل کرنے سے انا مجروح ہوتی ہے
    جواب آیا کہ یہ کانٹا تو دل کے پار کرنا ھے

    کہا تسلیم کرنے کے لیے کیا شرط لازم ہے
    جواب آیا کہ اپنی ذات سے انکار کرنا ھے

    کہا یہ حسن، یہ دولت، یہ نشہ زندگانی کا
    جواب آیا ہمیں ہر چیز کو مسمار کرنا ھے


  2. #2
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Apne E Ap mein,,,
    Posts
    20,230
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    3230 Thread(s)
    Rep Power
    21474871

    Default Re: کہا چھپ کر محبت کا مجھے اظہار کرنا ھے

    hmm


  3. #3
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Rep Power
    21474878

    Default Re: کہا چھپ کر محبت کا مجھے اظہار کرنا ھے

    nice



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - کہا چھپ کر محبت کا مجھے اظہار کرنا ھے

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  4. #4
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Re: کہا چھپ کر محبت کا مجھے اظہار کرنا ھے

    nyc





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •