Salgira bhot bhot Mubarak ho
khush raho CP babu
jug jug jiyu
میرا لفظ لفظ دعا دعا ! !
میری آنسوئوں سے دھلا ہوا ! ! !
دے رہا ہے تجھے ایک دعا کے ! !
تجھے زندگی میں وہ سحر ملے ! ! !
تجھے آئینوں کا شہر ملے ! !
تجھے درد و غم نا کبھی چھو سکیں ! !
یہ دعا ہے کوئی گلہ نہیں ! !
تجھے زندگی میں وہ سکون ملے ! !
جو مجھے کبھی ملا نہیں !Ameen thanks for your hearty prays...Jazak Allah
Allah ap ko b khush rkhe AMeen!!
یوں لگتا ہے اسنے مجھے کچھ یوں دعا دی ہے
جیسے کانٹوں میں خدا نے پھولوں کو پناہ دی ہے
دعاوں میں بسے لوگو
سنو
یہ رابطوں کی دنیا ہے
رابطوں سے رشتے ہیں
چاہتوں کے یہ سنگم
خوشیوں کے یہ آنگن
دوستی کے یہ بندھن
ہم کو یا د آئیں گے
آنے والے سالوں میں
کس کے سنگ ہنسنا ہے
کس سے مل کر رونا ہے
کب یہ اپنے بس میں ہے
مگر آسمان کی جانب
پھیلے ہاتھ کہتے ہیں
دل سے دل کا ہر تعلق
معتبر دعا سے ہے
دعاوں میں بسے لوگو
جہاں بھی رہو
سدا خوش رہو
Belated Birthday Cp Bro
stay bless
mera to kal net hi garbar tha
sowie for late wishes...