Ûمارے بابا جی Ù…Ø+بّت Ú©Û’ معاملے پر بÛت زور دیتے تھے اور ان کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û Ûمارے مسائل کا واØ+د آسان Ø+Ù„ ÛŒÛ ÛÛ’ Ú©Û ÛÙ… سب ایک دوسرے سے Ù…Ø+بّت کریں -
ایک دوسرے کی غلطیوں کو معا٠کریں -
اور باÛÙ…ÛŒ بھائی چارے Ú©ÛŒ ÙˆÛ Ø±Ø§Û Ø§Ù¾Ù†Ø§Ø¦ÛŒÚº جس کا درس Ø+ضور نبی اکرم صلی الله Ø¹Ù„ÛŒÛ ÙˆØ³Ù„Ù… Ù†Û’ Ù…Ú©Û’ سے Ûجرت کر Ú©Û’ مدینے میں دیا تھا -
اب ÛÙ… سوچتے Ûیں Ú©Û Ûماری مالی مشکلات Ø+Ù„ Ûونگی تو نماز بھی Ù¾Ú‘Ûیں Ú¯Û’ -
انسانیت سے Ù…Ø+بّت بھی کر
یں گے -
ÛŒÛ Ø+قیقت میں میرے جیسے لوگوں کا بÛØ§Ù†Û ÛÛ’ -
لوگوں Ú©Ùˆ توقیر بخشنے اور Ù…Ø+بّت کرنے میں تو کوئی رسید Ù†Ûیں دینا پڑتی -
Ù†Û Ú©ÙˆØ¦ÛŒ اکاؤنٹ کھلوانا پڑتا ÛÛ’ -
بس آپ Ù†Û’ چند میٹھے الÙاظ بولنے Ûیں -
اور ماتھے سے شکنیں ختم کرنی Ûیں -
از اشÙاق اØ+مد Ø²Ø§ÙˆÛŒÛ Ù£ کارڈیک اریسٹ صÙØ+Û Ù¢Ù¦Ù