ہمارے بابا جی Ù…Ø+بّت Ú©Û’ معاملے پر بہت زور دیتے تھے اور ان کا کہنا تھا کہ ہمارے مسائل کا واØ+د آسان Ø+Ù„ یہ ہے کہ ہم سب ایک دوسرے سے Ù…Ø+بّت کریں -

ایک دوسرے کی غلطیوں کو معاف کریں -

اور باہمی بھائی چارے Ú©ÛŒ وہ راہ اپنائیں جس کا درس Ø+ضور نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم Ù†Û’ Ù…Ú©Û’ سے ہجرت کر Ú©Û’ مدینے میں دیا تھا -

اب ہم سوچتے ہیں کہ ہماری مالی مشکلات Ø+Ù„ ہونگی تو نماز بھی پڑہیں Ú¯Û’ -

انسانیت سے Ù…Ø+بّت بھی کر
یں گے -

یہ Ø+قیقت میں میرے جیسے لوگوں کا بہانہ ہے -

لوگوں Ú©Ùˆ توقیر بخشنے اور Ù…Ø+بّت کرنے میں تو کوئی رسید نہیں دینا پڑتی -

نہ کوئی اکاؤنٹ کھلوانا پڑتا ہے -

بس آپ نے چند میٹھے الفاظ بولنے ہیں -

اور ماتھے سے شکنیں ختم کرنی ہیں -

از اشفاق اØ+مد زاویہ Ù£ کارڈیک اریسٹ صفØ+ہ ٢٦Ù