نوجوانی میں عام طور پر لڑکے لڑکیاں سرہانے تلے شعر و سخن کی کتابیں رکھتے ہیں۔ جب بھی فارغ ہوئے، کتاب کھولی اور رمانوی دنیا میں داخل ہوگئے۔

بناتے ہیں۔ Bed Book سنجیدہ قسم کے لوگ مشاہیر کے اقوال کو

میرا جی چاہتا ہے کہ میں قرآن کو بیڈ بُک بناؤں کیونکہ میں اسے کتاب ِدانش سمجھتا ہوں اور چاہتا ہوں کہ اُٹھتے بیٹھتے لیٹتے قُرآن پڑھوں۔

.ممتاز مفتی کی کتاب"تلاش"سے اقتباس.