اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مسلمان کی گمشدہ چیز (خود استعمال کرنے کی نیت سے اٹھا لینا) دوزخ کی جلتی ہوئی آگ ہے.

سنن ابن ماجہ
جلد 2
حدیث 659