Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 10 of 11

Thread: راجہ گدھ سے Ù…Ø+بت Ú©Û’ اقتباسات

  1. #1
    Join Date
    May 2008
    Location
    Karachi
    Age
    41
    Posts
    8,519
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    274 Thread(s)
    Rep Power
    21474861

    Default راجہ گدھ سے Ù…Ø+بت Ú©Û’ اقتباسات

    ایسی سیمی Ú©Ùˆ میں کیا بتاتاکہ میں پورے دو سال اس سے عشق کرتا رہا ھوں،شاعروں کا سا عشق۔ Û” Û” مجذبوں Ú©ÛŒ Ù„Ú¯Ù† Ú©Û’ ساتھ Û” Û” میں ایسی Ù„Ú‘Ú©ÛŒ Ú©Ùˆ کیا بتاتا کہ Ú©Ú†Ú¾ لوگ پہاڑوں Ú©Û’ اس جانب ھوتے ھیں،جہاں سورج کبھی نہیں چمکتا۔ Û” ۔جو سورج Ú©ÛŒ Ø+دت Ú©Ùˆ ھواوٴں سے اخذ کرتے ھیں۔ Ú©Ú†Ú¾ لوگ اپنے جسم پر خوشبو نہیں لگاتے۔ دوسروں
    کے لباس میں لگی خوشبو کو سانسوں سے اپنے اندر پہنچاتے ھیں






    انسانی روØ+ کیلئے سب سے زیادہ مقطر اور طیب Ù…Ø+بت Ú©ÛŒ ضرورت ہوتی ہے۔ لیکن جب سے بنی قابیل بنی ہابیل پر غالب Ø¢Û“ اصلی اور صادق Ù…Ø+بت کا چشمہ قریب قریب سوکھ گیا،اب جا بجا ہوس تھی۔،،،،، جنسی تجربات تھے ،،،،،،، معکوس رابطے، نا فراہمی اور نا آسودگی Ú©ÛŒ Ù…Ø+بت تھی Ø› لوگ ایک دوسرے Ú©Ùˆ لتاجیض Ú©ÛŒ طرØ+ استعمال کرتے اور Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ جاتے، Ù…Ø+بت میں کجی اور Ú©Ù… فہمی کا رواج عام ہو گیا-"
    راجہ گدھ

    2dnmmf - راجہ گدھ سے Ù…Ø+بت Ú©Û’ اقتباسات

  2. #2
    Join Date
    May 2008
    Location
    Karachi
    Age
    41
    Posts
    8,519
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    274 Thread(s)
    Rep Power
    21474861

    Default Re: راجہ گدھ سے Ù…Ø+بت Ú©Û’ اقتباسات

    سنو! سنو قیوم میرے دوست میں اگر تم سے Ù…Ø+بّت کر سکتی ہوتی تو ضرور کرتی، آفتاب سے Ù…Ø+بّت میرا شعوری فعل نہیں ہے یہ نہ چاہتے هوئے بھی - هوئے Ú†Ù„ÛŒ جاتی ہے آرزو Ú©ÛŒ طرØ+ خود بہ خود - آپی آپ میری شعوری کوشش سے Ú©Ú†Ú¾ ہو سکتا تو میں تم سے ضرور Ù…Ø+بّت کرتی - بھلا بتاؤ کیا میں Ù†Û’ تم سے Ù…Ø+بّت کرنے Ú©ÛŒ کوشسش نہیں Ú©ÛŒ ØŸ Ú©ÛŒ ہے خدا Ú©ÛŒ قسم ØŒ مگر یہ بد بخت نہیں ہوتی ØŒ نہیں ہوتی

    2dnmmf - راجہ گدھ سے Ù…Ø+بت Ú©Û’ اقتباسات

  3. #3
    Join Date
    May 2008
    Location
    Karachi
    Age
    41
    Posts
    8,519
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    274 Thread(s)
    Rep Power
    21474861

    Default Re: راجہ گدھ سے Ù…Ø+بت Ú©Û’ اقتباسات

    "Ø+سد میں یہ خوبی ہے سیمی کہ انسان اس میں Ú©Ú¾Ùˆ کر Ù…Ø+بوب Ú©Û’ تصور Ú©Ùˆ Ú©Ú¾Ùˆ بیٹھتا ہے Û” پھر رقیب Ú©Û’ خیالات غالب رہتے ہیں یہ خیالات اس قدر غصیلے زہر آلود اور غم انگیز ہوتے ہیں کہ Ù…Ø+بت Ú©ÛŒ نازک سوچیں اس گیس بھری فضا میں سانس نہیں Ù„Û’ سکتیں Û” ایسے میں انسان Ù…Ø+بت کرتا ہے بازگشت سے Û” Û” Û” اصل آواز سے نہیں Û” Û” Û” اصلی Ù…Ø+بوب تو کہیں اندر ہی اندر Ú¯Ù… ہو جاتا ہے۔ Ø+سد کا Ù…Ø+بت سے کیا تعلق؟"

    2dnmmf - راجہ گدھ سے Ù…Ø+بت Ú©Û’ اقتباسات

  4. #4
    Join Date
    May 2008
    Location
    Karachi
    Age
    41
    Posts
    8,519
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    274 Thread(s)
    Rep Power
    21474861

    Default Re: راجہ گدھ سے Ù…Ø+بت Ú©Û’ اقتباسات

    سنو سیمی سنو۔ Û” Û” Ù…Ø+بت مارتی بھی ہے اور زندہ بھی کرتی ہے۔ Û” Û” پھنکارتی انا Ú©Ùˆ مارنے Ú©Û’Ù„Û“ بھی Ù…Ø+بت کا زہر ہے اور قریب المرگ زندگی Ú©Ùˆ زندہ کرنے Ú©Û’Ù„Û“ بھی Ù…Ø+بت ہی کا تریاق Û’

    2dnmmf - راجہ گدھ سے Ù…Ø+بت Ú©Û’ اقتباسات

  5. #5
    Join Date
    May 2008
    Location
    Karachi
    Age
    41
    Posts
    8,519
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    274 Thread(s)
    Rep Power
    21474861

    Default Re: راجہ گدھ سے Ù…Ø+بت Ú©Û’ اقتباسات

    عمومآ Ù…Ø+بت میں ناکامی Ú©Û’ بعد لوگ اپنی ہی نفی اور اپنی ذات Ú©ÛŒ تذلیل میں مصروف ہو جاتے ہیں۔ جب بند سیپی سے برآمد ہونے والے آبدار موتی Ú©Ùˆ اصل خریدار نہیں ملتا۔ Û” Û” تو پھر موتی اپنا آپ ریت Ú©Û’ Ø+والے کر دیتا ہے یہاں لہروں Ú©Û’ ساتھ رلنے Ú©Û’ علاوہ اس Ú©ÛŒ اور کوئ وقعت نہیں ہوتی۔ Û” ناکام عاشقوں Ú©Ùˆ جسم پر جملہ Ø+قوق Ù…Ø+فوظ لکھوانے Ú©ÛŒ Ø+اجت نہیں رہتی۔ ۔وہ ہرکس ناکس Ú©Û’ ہو کر کسی Ú©Û’ نہیں رہتے۔

    2dnmmf - راجہ گدھ سے Ù…Ø+بت Ú©Û’ اقتباسات

  6. #6
    Join Date
    May 2008
    Location
    Karachi
    Age
    41
    Posts
    8,519
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    274 Thread(s)
    Rep Power
    21474861

    Default Re: راجہ گدھ سے Ù…Ø+بت Ú©Û’ اقتباسات

    "Ù…Ø+بت پانے والا کبھی اس بات پر تو مطمئن نہیں ہو جاتا کہ اسے ایک دن Ú©Û’ Ù„Û“ مکمل طور پر ایک شخص Ú©ÛŒ Ù…Ø+بت Ø+اصل ہوئ تھی۔ Ù…Ø+بت Ùˆ قیوم ہر دن Ú©Û’ ساتھ اعادہ چاہتی ہے۔ جب تک روز اس تصویر میں رنگ نہ بھرو تصویر فیڈ کرنے لگتی ہے جیسے Û”Û” ۔جیسے روز سورج نہ Ú†Ú‘Ú¾Û’ تو دن نہیں ہوتا۔ اسی طرØ+ جس روز Ù…Ø+بت آفتاب طلوع نہ ہو رات رہتی ہے۔"

    2dnmmf - راجہ گدھ سے Ù…Ø+بت Ú©Û’ اقتباسات

  7. #7
    Join Date
    May 2008
    Location
    Karachi
    Age
    41
    Posts
    8,519
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    274 Thread(s)
    Rep Power
    21474861

    Default Re: راجہ گدھ سے Ù…Ø+بت Ú©Û’ اقتباسات

    Ù…Ø+بت چھلاوہ ہے قیوم،،،،اس Ú©ÛŒ اصل Ø+قیقت بڑی مشکل سے سمجھ آتی ہے۔ Ú©Ú†Ú¾ لوگ جو آپ سے اظہار Ù…Ø+بت کرتے ھیں اتصال جسم Ú©Û’ خواہاں ہوتے ھیں Ú©Ú†Ú¾ آپ Ú©ÛŒ روØ+ Ú©Û’Ù„Û“ تڑپتے ھیں۔ Û” Û” ۔کسی کسی Ú©Û’ جزبات پر آپ خود Ø+اوی ہو جانا چاہتے ھیں۔ Ú©Ú†Ú¾ Ú©Ùˆ سمجھ سوچ ادراک Ú©ÛŒ سمتوں پر چھا جانے کا شوق ہوتا ہے۔ Û” Û”Ù…Ø+بت چھلاوہ ہے لاکھ روپ بدلتی ہے۔

    2dnmmf - راجہ گدھ سے Ù…Ø+بت Ú©Û’ اقتباسات

  8. #8
    Join Date
    May 2008
    Location
    Karachi
    Age
    41
    Posts
    8,519
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    274 Thread(s)
    Rep Power
    21474861

    Default Re: راجہ گدھ سے Ù…Ø+بت Ú©Û’ اقتباسات

    اس لۓ لاکھ چاہو ایک آدمی آپ کی تمام ضروریات پوری کر دے یہ ممکن نہیں۔ اور بالفرض کوئ آپ کی ہر سمت ہر جہت کے خلاء کو پورا کر دے تو اس بات کی کیا گارنٹی ہے کہ آپ بھی اس کی ہر ضرورت کو ہر جگہ ہر موسم میں ہر عہد میں پورا کر سکیں گے ۔ ۔ ۔انسان جامد نہیں ہے بڑھنے والا ہے اوپر داءیں باءیں۔ ۔اس کی ضروریات کو تم پابند نہیں کر سکتے ۔
    Û” ۔لیکن سیمی بڑی ضدی ہے۔۔ بہت زیادہ۔ Û”Û” وہ Ù…Ø+بت Ú©Ùˆ کسی جامد لمØ+Û’ میں بند کرنا چاہتی ہے۔

    2dnmmf - راجہ گدھ سے Ù…Ø+بت Ú©Û’ اقتباسات

  9. #9
    Join Date
    Oct 2012
    Location
    pakistan
    Age
    39
    Posts
    53
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    217 Thread(s)
    Rep Power
    0

    Default Re: راجہ گدھ سے Ù…Ø+بت Ú©Û’ اقتباسات

    kia bat ha jeeeeeeeeeeeeeeeeeeeee

  10. #10
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    126,450
    Mentioned
    898 Post(s)
    Tagged
    10965 Thread(s)
    Rep Power
    21474979

    Default Re: راجہ گدھ سے Ù…Ø+بت Ú©Û’ اقتباسات

    parh parh ker likh rahe kiya ?

Page 1 of 2 12 LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •