Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 11 to 17 of 17

Thread: Writers Club competition October 2012

  1. #1
    Join Date
    Jun 2011
    Location
    China
    Posts
    4,834
    Mentioned
    29 Post(s)
    Tagged
    9237 Thread(s)
    Rep Power
    21474854

    Default Writers Club competition October 2012


    Is maah ap ko jo tehreer share krni hay us ka topic 'zameer' hu ya phir us mai 'zameer' ka lafz shamil hona chahyay.

    Rules:
    Last Date 20 october 2012 hay
    Sharing edit nahi kar saktay
    Faisla 50 % Polling or 50 % Admin team par depend karay ga.
    Zindagi tu apnay he qadmun pe chalti hay Faraz
    Auron k Sahary tu Janazy utha kartay hain

  2. #11
    Join Date
    Jun 2011
    Location
    China
    Posts
    4,834
    Mentioned
    29 Post(s)
    Tagged
    9237 Thread(s)
    Rep Power
    21474854

    Default Re: Writers Club competition October 2012

    Quote Originally Posted by sarfraz_qamar View Post


    hona kia thaaa,writer club main too apni tehreerain likhnii hotii hain aorr iss bahanay mujh jaisay sust v chand alfaz sayy chand marii kar laitay hain magar aap nay to scene hii badall diyaaaa
    abhi bhi nahi samjhi
    Zindagi tu apnay he qadmun pe chalti hay Faraz
    Auron k Sahary tu Janazy utha kartay hain

  3. #12
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Re: Writers Club competition October 2012

    Quote Originally Posted by Falling Tears View Post


    abhi bhi nahi samjhi
    ok





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  4. #13
    Cute PaRi's Avatar
    Cute PaRi is offline ♥Häppïnëss ïs Süċċëss♥
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    ♥ündër möthër's fëët♥
    Posts
    9,560
    Mentioned
    132 Post(s)
    Tagged
    9855 Thread(s)
    Rep Power
    1533328

    Default Re: Writers Club competition October 2012

    Quote Originally Posted by sarfraz_qamar View Post


    sochhoo b naa aorr likhh b dallooo,yehh aapp ki battoo main tazzad kioun hotaa haiiii
    ya to ap tazzad se poche na k ya tazzad ku hota ha batton main
    ​
    ​paspayi2 zps86d6ac40 - Writers Club competition October 2012

  5. #14
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Re: Writers Club competition October 2012

    Quote Originally Posted by Cute PaRi View Post


    ya to ap tazzad se poche na k ya tazzad ku hota ha batton main
    tazzadd parr miitii painn,comp walay threadzz main khapp dlnaa manaa haii





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  6. #15
    *resham*'s Avatar
    *resham* is offline بابا کی گڑیا
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Rep Power
    21474891

    Default Re: Writers Club competition October 2012

    ضمیر
    وہ اپنی ماں Ú©ÛŒ قبر کہ پاس بیٹھ کر ضمیر Ú©ÛŒ ملامتیں تلاش کرکے اپنے ماضی Ú©ÛŒ کتاب کھول کر روتے روتے معافی مانگ رہا تھا Û” کہ اے ماں مجھے معاف کردیں میں پشیماں ہو آج بہت میں Ù†Û’ ہمیشہ تیرا دل دکھایا Û” ہمیشہ تجھے چیکھ کر ہی جواب دیا Û” ہر وقت تو سائے Ú©ÛŒ طرØ+ میرے سکھ دکھ میں ساتھ تھی ۔لیکن میں Ù†Û’ تیرے وجود Ú©Ùˆ الجھن Ú©ÛŒ نظر سے Ú†Ú‘ کر دیکھا Û” آج میری آنکھیں تجھے ڈھونڈتی ہے کہ میری ماں جب جب میں بچپن میں اسکول سے آتا تھا تو توہی میرا انتظار کھڑےنظر آتی تھی Û” اس اØ+ساس سے کہ بستہ میں کتابوں کا وزن زیادہ ہے تو بستہ تھام لیتی تھی Û” اور مجھے پیار سے گھر میں لیجا کر کھانا کھلاتی تھی۔ میں جوان ہوا تو دوستوں Ú©ÛŒ صØ+بت Ù†Û’ مجھے بدتمیز بنا دیا Û” میں Ù„Ú‘ کر جھگڑ کر اونچی آواز میں بولنے لگا Û” پھر بھی تو ہمیشہ میرا پہلے Ú©ÛŒ طرØ+ انتظار کرتی رہی Û” اور میری سلامتی سے واپس گھر آنے Ú©ÛŒ دعا کرتی رہی Û” اور پھر میں کتنی بھی رات Ú©Ùˆ آؤ تو پھر بھی کہتی کہ کھانا نکالو بیٹا Û” مجھے Ú©Ú†Ú¾ نہیں ملتا تو میں تیرے کھانے میں نقص نکالتا کہ تجھے کھانا بنانے نہیں آتا Û” اور میں اللہ Ú©ÛŒ نعمت کہ ساتھ بھی برا سلوک کرکے پھینک دیتا Û” ماں آج میں بہت بھوکا ہوں ماں مجھے تو کھانا کھلا دیں Û” ماں اٹھ ماں میں Ù†Û’ گناہ کیا ہے تیرا دل دکھا کر مجھے معاف کئے بغیر تو کیسے Ú†Ù„ÛŒ گئی ماں Û” !! میری خطاؤں Ú©Ùˆ تو یہ کہہ Ú©ÛŒ معاف کر دیتی تھی ہمیشہ کہ میں نادان ہو بچہ ہوں ØŒ تو مجھے سمجھاتی تھی نا میرا دل دکھا کر گنہگار نا بن آج میں پاس ہو Ú©Ù„ نا رہو اپنی جنت نا گنوا Û” بیٹا جب تجھے اØ+ساس ہونگا ماں Ú©ÛŒ قدر ہونگی تب تک بہت دیر نا ہوجائے بیٹا۔ ماں کا دل دکھا کر اپنی جنت گوا رہا ہوں ۔تو ہی کہا کرتی تھی نا ماں ۔۔۔؟ کہ میں بچہ ہو Ú©Ù… عقل ہو اللہ مجھے ہدیات دینگا ایک روز Û” ماں آج وہ دن آگیا ہے Û” اللہ Ù†Û’ تیری دعا قبول کرلی Û” آج واقعی بہت دیر ہوگئی ماں آج ØŒ ضمیر Ù†Û’ مجھے آواز دینے میں بہت دیر کردی ہے، میں Ù†Û’ آج جانا ماں کیا ہوتی ہے Û” Ú©Ù„ تک میرا ضمیر سویا ہوا تھا Û” کوئی نہیں تھا میرا تیرے سیوا اور آج Ù…Ø+سوس ہوا ہے مجھے کہ تو ہی میری دینا تھی، ماں میں Ù†Û’ بہت دکھ دئے ہے ماں میں Ù†Û’ ہمیشہ تیرا مذاق اڑایا ہے ØŒ ہمیشہ تجھے بدتمیزی سے ہی جواب دیا ضد Ú©ÛŒ تجھ سے بہت ØŒ بہت رلایا میں Ù†Û’ Û” جب تو درد سے تڑپ رہی تھی میں Ù†Û’ کہا ناٹک کر رہی ہے تو ØŒ اور تجھے اس درد میں Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ کر چلا گیا جس Ù†Û’ تیری جان لیں Ù„ÛŒ ماں وہ رونے لگا ضمیرے سے بلک بلک کر میری لاپرواہی Ú©ÛŒ وجہ سے تیری جان Ú†Ù„ÛŒ گئی ماں ØŒ میرے لئے ماں تونے سب Ú©Ú†Ú¾ کیا ابا Ú©ÛŒ موت کہ بعد بھی تونے مجھے کبھی بھوکا نا سونے دیا ØŒ اور میں Ù†Û’ کبھی دوروٹی تجھے کما کر نہیں دی ،کبھی یہ نہیں سوچا میری ماں Ù…Ø+تاج ہے Û” اسے کسی چیز Ú©ÛŒ ضرورت ہے Û” کبھی نہیں Û” ہمیشہ تجھ پر رعب کیا Û” ماں مجھے معاف کردیں یہاں تو دم ٹور رہی تھی اور وہاں میں دوستوں میں شراب پیکر تیرا مذاق اڑا رہا تھا کہ میری ماں بہت بڑی ناٹک باز ہے Û” درد کہ نام سے رو رہی تھی ØŒ اور میرے بدکار دوست قہقہہ لگا کر ہسنے Ù„Ú¯Û’ کسی Ù†Û’ بھی نہیں کہا یہ غلط ہے Û” یہاں ج چندا جمع کرکے تیرا کفن خرید رہے تھے اور وہاں میں کالج کہ نام سے تیری جمع Ú©ÛŒ ہوئی فیس سے سب Ú©Ùˆ شراب پلا کر پڑا تھا Û” اللہ Ù†Û’ مجھے میرے کئے Ú©ÛŒ سزا دے دی ماں اسکی آنکھوں میں آنسو تھے Û” وہ پشیماں ہوکر ماں Ú©ÛŒ قبر سے لپیٹ کر معافی مانگ رہا تھا Û” کیا ایسی اولاد Ú©ÛŒ معافی ہے ۔۔۔؟ جو اپنے جوانی کہ غرور میں بڑھی ماں کا دل دکھاتے ہے Û” ان Ú©ÛŒ جان لیں لیتے ہے Û” انھیں بڑھاپے میں گھر سے بے گھر کر دیتے ہے ۔۔؟
    شادی کہ بعد اپنے ماں باپ کو گھر سے نکال دیتے ہے بیوی کہ کہنے پر کیا اللہ کہ فرمان کا ذکر ان کا ضمیر یاد نہیں رکھتا یا شیطان کہ متابعہ وہ اپنا ضمیر کو روند کر اسے اپنے ہی ہاتھوں مار دیتے ہے ۔۔۔ انھیں ایک پل کہ لئے خیال نہیں آتا گر آج وہ اپنی ماں کہ ساتھ کریں گے تو کل انکی اولاد ان کے ساتھ ایسا ہی کرے گی دیکھ کر ان سے یہی سیکھے گی ۔۔۔
    اللہ کہ نیک اعمال Ú©Ùˆ Ø+دیث Ùˆ دین Ú©Ùˆ اور نماز کہ Ù¾Ú‘Ú¾Ù†Û’ والوں Ú©ÛŒ بھی مایئں ان سے خفا ہیں Û” کبھی سوچا آپ Ù†Û’ کیوں یہ لوگ تو نمازی ہے Ø+جی ہے پھر کیوں ایسا Û” ØŸ کیونکہ وہ اپنی ماں سے یہ نہیں کہتے کہ ماں تونے کھانا کھایا Û” کبھی یہ نہیں کہتے کہ ماں Ø¢ تیرے آج پیر دبا دوں Û” تجھے گھر خرچ Ú©Ú†Ú¾ دیں دوں ماں تونے تو مجھے برتن صاف کرکے بھی پالا تھا لیکن میں بڑے بڑے بیزنس کرکے بھی تجھے سمبھال نا سکھا ØŒ چند روپئے تجھے دینے کا ذہن میں نہیں آیا بیوی کہ لئے زیور بنانا یاد رہا Û” اسے سینمہلے جانا یاد رہا اسے گھومانا لیکن دو قوت تیرے ساتھ گزارنا یاد نہیں رہا Û” اے ماں زمانے Ú©ÛŒ رونقوں Ù†Û’ اور دوستو Ú©ÛŒ صØ+بتوں Ù†Û’ مجھے اتنا بھی وقت نا دیا کہ میں اپنے بڑھے ماں باپ کہ ساتھ بیٹھ کر Ú©Ú†Ú¾ دیر ہی سہی ان کا سہارہ بنو Û” میرا ضمیر نہیں ہے یا میں بدکار تھا جو اللہ Ú©ÛŒ رضا مسجدوں اور بیوی Ú©ÛŒ خوشی میں تلاش کر رہا تھا Û” لیکن تیرے سامنے میرا سر جھکانے سے شرم Ù…Ø+سوس کرتا رہا Û” میں بھول گیا تھا کہ تیرے تو قدموں میں جنت العظیم ہے پھر میری آخرت میں تجھے ناراض کرکے کیسے بنا سکتا ہوں ماں ۔۔۔؟
    اللہ Ú©ÛŒ نیکیاں میں کرتا رہا لیکن میری ماں جس Ù†Û’ سب Ú©Ú†Ú¾ سہہ کر مجھے پروان کیا اس کہ آنسو نا دیکھ سکا Û” ملامتیں ضمیر Ú©ÛŒ ہو یا انسانیت Ú©ÛŒ ہو یا Ù…Ø+بت Ú©ÛŒ ہو سب Ú©Ú†Ú¾ گنوا کر ہی کیوں آتی ہے Û” وقت آج بھی ہمارے پاس اور ہماری جنت بھی تو پھر اس Ú©ÛŒ قدر اور اس Ú©ÛŒ خدمت کرنے میں اتنی دیری کیوں Û” ØŸ ضمیر تو زندہ ہوگیا اس بیٹے کا جو اپنی ماں کہ قبر پر رو رہا تھا لیکن کیا اسکی ماں زندہ ہوسکے Ú¯ÛŒ ۔۔۔۔؟ نہیں نا پھر کیوں اتنی دیر Ø+Ù‚ داروں کا Ø+Ù‚ ادا کرنے میں Û” ماں کا دل دکھایا تو ہونگا ہم میں سے کسی Ù†Û’ لیکن ماں کہ آنسو پونچھ سکا کوئی Û” وہ تو ؑعظمتوں Ú©ÛŒ اعلی مثال ہے Û” اللہ Ú©ÛŒ رضا کا سرمایا تو گھر میں موجود ہے پھر نیکیاں کس کام Ú©ÛŒ جب وہ خفا ہے ہم سے ۔۔۔؟ اب بھی وقت ہے ان سے معافی مانگ لیں اور ان کہ سر پر بوسہ دیکر جایئں گھر سے باہر اور ہاتھ چوم کر اپنی جنت Ú©Ùˆ سلام کریں دیکھنا اللہ Ú©ÛŒ رضا رØ+مت بنکر آپ Ú©ÛŒ Ø+فاظت کریں Ú¯ÛŒ ۔دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی Û”
    ضمیر کو مار کر ناجئے ضمیر تو کل پشیماں کروا ہی دینگا لیکن اللہ تعالی عقوق والدین کرنے والوں کو کبھی معاف نہیں کرے گے ۔ اے ماں تجھے سلام تونے جاتے جاتے بھی ہدایت ہی دی اور مرنے کہ بعد بھی تو ایک بدکار بیٹے کو اچھا بنا کر چلی گئی ۔
    اللہ ہم سب Ú©ÛŒ ماؤ Úº Ú©Ùˆ سلامت رکھیں اور ہمارے ضمیر ماں Ú©ÛŒ Ù…Ø+بت نا بھولیں اور ہمارے دین Ùˆ دینا ماں Ú©ÛŒ Ù…Ø+بت اور خدمت اور نرمی Ùˆ پیار سے سرشار رہیں امین
    از ریشم












  7. #16
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Sahiwal
    Posts
    288
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    9 Thread(s)
    Rep Power
    14

    Default Re: Writers Club competition October 2012

    چھوٹا سا کام

    "بیٹا چار پائیاں صØ+ÛŒØ+ کروا لو۔ گھر میں کھانے Ú©Ùˆ Ú©Ú†Ú¾ نہیں ہے، بچے بھوکے بیٹھے ہیں، صبØ+ سے مارا مارا پھر رہا ہوں، کوئی کام نہیں ملا ابھی تک۔ مہنگائی Ù†Û’ کمر توڑ Ú©Û’ رکھ دی ہے۔" یہ الفاظ اس بوڑھے انسان Ú©Û’ ناتواں لبوں سے ادا ہوئے تھے جو ہمارے دروازے پہ کھڑا زندگی Ú©ÛŒ دہائی دے رہا تھا۔ عمر Ú©Û’ اس Ø+صے میں پہنچ کر کہ انسان سے دو قدم چلنا بھی دو بھر ہو جاتا ہے، وہ صبØ+ سے روزی کمانے Ú©Û’ لئے نکلا ہوا تھا۔مگر ابھی تک ناکامی اس کا منہ تک رہی تھی۔ اتنے لاچار اور بوڑھے انسان سے جو ہمارے باپ سے بھی زیادہ عمر کا ہو، کام Ú©Û’ ہوتے ہوئے بھی کام کروانا اچھا نہیں لگتا۔
    کسی بھوکے Ú©Ùˆ دو پلیٹ چاول دے کر، کسی پیاسے Ú©Ùˆ پانی پلا کر، کسی غریب Ú©ÛŒ مدد کر Ú©Û’ جو خوشی ملتی ہے، جو روØ+انی سکون Ø+اصل ہوتا ہے، اس کا اندازہ مجھے اس دن اُس بوڑھے Ú©Û’ قدموں سے بآسانی ہو رہا تھا، جو Ù„Ú‘ کھڑاتے ہوئے قدموں سے بھی دعاؤں Ú©ÛŒ آبشاریں بہائے جا رہا تھا۔ جو کام بڑی بڑی چیزیں نہیں کر سکتیں، وہ کسی ضرورت مند Ú©ÛŒ زبان سے Ù†Ú©Ù„ÛŒ ہوئی دعا بآسانی کر سکتی ہے، یہ مجھے اس دن پتہ Ú†Ù„ گیا۔
    یہ واقعہ جو میرے ساتھ پیش آیا،لکھنے کا مقصدصرف یہ ہے کہ وہ چھوٹی چھوٹی چیزیں جو بعض اوقات ہم غیر اہم سمجھ کر رد کر دیتے ہیں وہ کس قدر بڑی اور فائدہ مندہوتی ہیں۔اشفاق اØ+مد کہتے ہیں کہ چھوٹے چھوٹے کام کرتے رہنا چاہیے اور اشفاق اØ+مد Ú©ÛŒ سینکڑوں ان گنت باتوں Ú©ÛŒ طرØ+ یہ بات بھی بالکل درست ہے۔ یہ چھوٹے چھوٹے کام در Ø+قیقت کسی بڑی نیکی کا سبب بن سکتے ہیں۔ یہ وہ عمل بھی بن سکتے ہیں جو بارگاہِ الہٰی میں قبول ہو جائےاور ہو سکتا ہے یہ وہ چھوٹا ساکام، جسے کرنے Ú©Û’ تھوڑی دیر بعد ہم بھول جاتے ہیں، روزِ Ù…Ø+شر ہمیں رسوا ہونے سے بچا Ù„Û’Û”
    یہ چھوٹی چھوٹی نیکیاں ہر جگہ بکھری ہوئی ہیں بس ضرورت انہیں اکٹھا کرنے کی ہے، اپنے دامن میں بھرنے کی ہے۔ کسی پیاسے کو پانی پلا دیا جائے، کسی بھوکے کو کھانا کھلا دیا جائے، کسی نابینا کو سڑک پار کرا دی جائے، کسی غریب بچے کو کام سے اٹھوا کر تعلیم پہ لگا دیا جائے، اپنی پرانی کتابیں کسی ضرورت مند کو دے دی جائیں یا پرانی کتابوں کی ایک لائبریری بنا کر غریب بچوں کو علم کی شمع روشن کرنے کا ایک موقع دیا جائے یا سڑک پہ پڑے ہوئے پتھر کو اٹھا کر ایک طرف کر دیا جائے،وغیرہ وغیرہ۔ یہ سب چھوٹی چھوٹی نیکیاں ہی ہیں۔

    Ø+ضرت عائشہؓ سے روایت ہے Û” انہوں Ù†Û’ فرمایا
    "اے اللہ Ú©Û’ رسولؐ کون سی چیز Ú©Ùˆ روک کر رکھنا Ø+لال نہیں؟"
    رسول اکرمؐ نے فرمایا"پانی، نمک اور آگ کو۔"
    ام المومنین Ø+ضرت عائشہؓ فرماتی ہیں، میں Ù†Û’ عرض کیا۔"یہ پانی جو ہےاس Ú©ÛŒ(اہمیت) Ú©Ùˆ ہم Ù†Û’ جان لیا، نمک اور Ø¢Ú¯ کا کیا معاملہ ہے؟"
    آپؐ Ù†Û’ فرمایا۔"اے Ø+میرا! جس Ù†Û’ (کسی Ú©Ùˆ) Ø¢Ú¯ دی اس Ù†Û’ گویا وہ سارا کھانا صدقہ کیا۔ جو اس Ø¢Ú¯ سے تیار ہوا۔ اور جس Ù†Û’ نمک دیا ØŒ اس Ù†Û’ وہ سب Ú©Ú†Ú¾ صدقہ کر دیا جو اس نمک سے درست ہوا۔ اور جس Ù†Û’ کسی مسلمان Ú©Ùˆ اس جگہ پانی کا گھونٹ پلایا جہاں پانی پایا جاتا ہے تو اس Ù†Û’ گویا ایک غلام آزاد کیا۔ اور جس Ù†Û’ مسلمان Ú©Ùˆ وہاں پانی کا گھونٹ پلایا جہاں پانی نہیں پایا جاتا تو اس Ù†Û’ اسے زندہ کر دیا۔"
    (ابنِ ماجہ)
    ایک اور چھوٹی سی بات کہ جو لوگ روزانہ رات کواپنے ماں باپ کےپیر دبا کر سویا کرتے ہیں، وہ بہت جلد اپنی منزل پا لیتے ہیں، ناکامی ان Ú©Û’ راستے سے ہٹتی Ú†Ù„ÛŒ جاتی ہے اور کامیابی ان Ú©Û’ راستے میں بچھتی Ú†Ù„ÛŒ جاتی ہے۔ ایسی کئی مثالیں ہمارے ارد گرد ہیں بس ذرا سوچ کا زاویہ موڑنے اور اپنے ضمیر کا Ù…Ø+اسبہ کرنے Ú©ÛŒ ضرورت ہے۔ تو کیا آپ Ù†Û’ اپنے ضمیر کا Ù…Ø+اسبہ کیا، اپنی سوچ کا زاویہ تبدیل کیا؟
    (تØ+ریر: Ù…Ø+مد بلال اعظم)


  8. #17
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,916
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Rep Power
    21474906

    Default Re: Writers Club competition October 2012

    suno hworiginal - Writers Club competition October 2012
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - Writers Club competition October 2012ღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - Writers Club competition October 2012

Page 2 of 2 FirstFirst 12

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •