کبھی ویران راستوں پر
کوئی انجان سی دستک
اگر تم کو سنائی دے
صدا کی شکل میں آ کر کہے
محبّت نام ہے میرا
پلٹ کر دیکھنا مت تم
کے اس کار محبّت میں........
اذیت ہی اذیت ہے