Results 1 to 2 of 2

Thread: Zawiya se iqtabas

  1. #1
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Beyond The Sky
    Posts
    1,478
    Mentioned
    55 Post(s)
    Tagged
    3259 Thread(s)
    Rep Power
    214762

    Default Zawiya se iqtabas

    "دعاؤں میں یاد رکھنا"
    (زاویہ دوم سے اقتباس)

    دعا کا سلسلہ ہی ایسا ہے جیسا نلکا " گیڑ" Ú©Û’ پانی نکالنے کا ہوتا ہے۔ جس طرØ+ ہینڈ پمپ سے پانی نکالتے ہیں۔ آپ Ù†Û’ دیکھا ہو گا جو ہینڈ پمپ بار بار یا مسلسل چلتا رہے یا "گڑتا " رہے، اُس میں سے بڑی جلدی پانی Ù†Ú©Ù„ آتا ہے اور جو ہینڈ پمپ سُوکھا ہوا ہو اور استعمال نہ کیا جاتا رہا ہو، اُس پر " Ú¯Ú‘Ù†Û’" والی کیفیت کبھی نہ گزری ہو۔ اُس پر آپ کتنا بھی زور لگاتے Ú†Ù„Û’ جائیں، اُس میں سے پانی نہیں نکلتا۔ اس لئے دعا Ú©Û’ سلسلے میں آپ Ú©Ùˆ ہر وقت اس Ú©ÛŒ Ø+د Ú©Û’ اندر داخل رہنے Ú©ÛŒ ضرورت ہے کہ دعا مانگتے ہی Ú†Ù„Û’ جائیں اور مانگیں توجّہ Ú©Û’ ساتھ، چلتے ہوئے، Ú©Ú¾Ú‘Û’ ہوئے، بے خیالی میں کہ یا اللہ ایسے کردے۔ عام طور پر جب لوگ ایک دوسرے سے ملتے ہیں تو کہتے ہیں "دعاؤں میں یاد رکھنا " اور وہ بھی کہتے ہیں ہم آپ Ú©Ùˆ دعاؤں میں یاد رکھیں Ú¯Û’ اور بہت ممکن ہے کہ وہ دعاؤں میں یاد رکھتے بھی ہوں لیکن آپ Ú©Ùˆ خود Ú©Ùˆ بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھنے Ú©ÛŒ ضرورت ہے۔
    خدا Ú©Û’ واسطے دعا Ú©Û’ دائرے سے ہرگز ہرگز نہیں نکلئے گا اور یہ مت کہیئے گا کہ جناب دعا مانگی تھی اور اُس کا کوئی جواب نہیں آیا، دیکھئے دعا خط وکتابت نہیں، دعا نامہ نگار نہیں ہے کہ آپ Ù†Û’ Ú†Ù¹Ú¾ÛŒ Ù„Ú©Ú¾ÛŒ اور اُس خط کا جواب آئے۔ یہ تو ایک یکطرفہ عمل ہے کہ آپ Ù†Û’ عرضی ڈال دی اور اللہ Ú©Û’ Ø+ضور گزار دی اور پھر مطمئن ہو کر بیٹھ گئے کہ یہ عرضی جا Ú†Ú©ÛŒ ہےاور اب اس Ú©Û’ اوپر عمل ہو گا۔اُس Ú©ÛŒ (اللہ) مرضی Ú©Û’ مطابق کیونکہ وہ بہتر سمجھتا ہے کہ کس دعا یا عرضی Ú©Ùˆ پورا کیا جانا ہے اور کس دعا Ù†Û’ Ø¢Ú¯Û’ Ú†Ù„ کر اُس شخص Ú©Û’ لئے نقصان دہ بن جانا ہے اور کس دعا Ù†Û’ Ø¢Ú¯Û’ پہنچ کر اُس Ú©Ùˆ وہ Ú©Ú†Ú¾ عطا کرنا ہے جو اُس Ú©Û’ فائدے میں ہے۔ دعا مانگنے Ú©Û’ لئے صبر Ú©ÛŒ بڑی ضرورت ہوتی ہے اور اس میں خط Ú©Û’ جواب آنے Ú©Û’ انتظار کا چکر نہیں ہونا چاہیئے۔



    دل اگر بے نقاب ھوتے

    تو سوچو..! کتنے فساد ھوتے




  2. #2
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Mississauga, Canada
    Posts
    35,213
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    0

    Default Re: Zawiya se iqtabas

    v nice sharing

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •