Ø+یا' یہ جو ہمارا اللہ سے فاصلہ Ø¢ جاتا ہے نا ،یہ سیدھی سڑک Ú©ÛŒ طرØ+ نہیں ہوتا .یہ پہاڑ Ú©ÛŒ طرØ+ ہوتا ہے اس Ú©Ùˆ بھاگ کر Ø·Û’ کرنے Ú©ÛŒ کوشش کرو Ú¯ÛŒ تو جلدی تھک جاؤ Ú¯ÛŒ ØŒ جست لگاؤ Ú¯ÛŒ تو درمیان میں گر جاؤ Ú¯ÛŒ ØŒ اڑنے Ú©ÛŒ کوشش کرو Ú¯ÛŒ تو ہوا ساتھ نہیں دے Ú¯ÛŒ "
یہ فاصلہ بےبی اسٹیپس سے عبور کیا جاتا ہے 'جھوٹے جھوٹے قدم اٹھا کر چوٹی پر پہنچا جاتا ہے کبھی بھی درمیان میں پلٹ کر نیچے اترنا چاہو گی تو پرانی زندگی کی کشش ثقل کھینچ لے گی اور قدم اترتے چلے جائیں گے اور اوپر چڑھنا اتنا ہی دشوار ہو گا مگر ہر اوپر چڑھتے قدم پہ بلندی ملے گی . سو بھاگنا مت ،جست لگانے کی کوشش بھی نہ کرنا .بس چھوٹے چھوٹے اچھے کام کرنا اور چھوٹے چھوٹے گناہ چھوڑ دینا.

جنت Ú©Û’ پتے Û” نمرہ اØ+مد