کیوں اکثر یہ ہوتا ہے

کسی کے چھوڑ جانے سے

کسی کے بھول جانے سے



ہماری ذات مرتی ہے, ہماری روØ+ روتی ہے

کہ ہم زندہ تو ہوتے ہیں


مگر دھڑکن کی نگری سے کوسوں دور ہوتے ہیں