658759u1do5vox3v - Nazam of the day ..~*9th oct 2012*~..



بہت بے وفا ہے ساتھی زندگی کا

دامن ہی جس نے جلا دیا میری خوشی کا


کیا کیا نا میں نے کیا جس کی خاطر

وہی تماشا بنائے میری بے بسی کا ۔

بہت بے وفا ہے ساتھ زندگی کا


آنکھوں میں جس کی میں نے خواب دیکھے تھے اپنے

ان ہی آنکھوں میں بسایا تھا اس نے چہرہ کسی کا

بہت بے وفا ہے ساتھ زندگی کا

دامن جس نے جلایا میری خوشی کا


کیا میں نے سوچا تھا کیا میں نے پایا

میرے سامنے ہی وہ پل میں بن جائے کسی کا


اتنا تو دل کوئی دشمن بھی نا دکھائے

آنسو بھی نا سمجھے سبب دشمنی کا

بہت بے وفا ہے ساتھ زندگی کا


مجھے خاک کرکے جو شرافت دیکھائے

کیسے سناؤ قصہ اس بے وفا آدمی کا

بہت بے وفا ہے ساتھی زندگی کا


رسوائی سے مجھے بدنام جو تھا کرتا

وہ دھوکہ تھاایسا جو دم بھرتا تھا دوستی کا


صداقت کہ نام پر جھوٹا تھا جو شخص

اُسے دینا ہونگا Ø+ساب میری ہر نمی کا

بہت بے وفا ہے ساتھ زندگی کا


کیسی Ù…Ø+بت ہے یہ کیسا سفر ہے

سمجھ ہی نا آئے ہمیں کچھ اس آدمی کا


بہت بے وفا ہے ساتھ زندگی کا

دامن ہی جس نے جلا دیا میری خوشی کا


از ریشم




658759u1do5vox3v - Nazam of the day ..~*9th oct 2012*~..