ایک ڈاکٹر نے ایک آدمی کی کان کی سرجری کی اور اس کو نیا کان لگا دیا
کچھ دن بعد وہ آدمی غصے میں بھرا واپس آیا
اور کہا
ڈاکٹر آپ نے مجھے کسی عورت کا کان لگا دیا ہے
ڈاکٹر بولا
اس سے کیا فرق پڑتا ہے
آدمی بولا
فرق پڑتا ہے ڈاکٹر اب میں سن تو سب لیتا ہو پر سمجھ کچھ نہیں آتی