تقدیر اور تدبیر ___

انسان دو پاؤں کا جانور ہے۔ اس کا ایک پاؤں تدبیر سے اٹھتا ہے اور دوسرے قدم کو اس کی قسمت اٹھاتی ہے۔ تمہارے ڈی این اے نے یہ بات طے کر دی تھی کہ تمہاری آنکھوں کا اور بالوں کا رنگ کیا ہو گا۔۔۔ یہ بات بھی طے ہے کہ تمہارا قد اتنا ہی ہو گا۔۔۔ یہ تمہاری قسمت ہے۔
اور ان بالوں کو، اس رنگ کو اور قد کو جو چار چاند میک اپ اور ہیل والی جوتیاں لگاتی ہیں، وہ تدبیر ہے۔
قسمت گندھی ہوئی مٹی ہے، کوئی اس سے اینٹیں بناتا ہے۔۔ کوئی کوزہ تیار کرتا ہے۔۔ کوئی اس مٹی میں پھول اگاتا ہے،

من چلے کا سودا

از اشفاق اØ+مد