پہلا دیکھیے اگر آپ ہماری بات نہیں مانتے تو ہم آپ کے والد محترم کی شان میں گستاخانہ کلمات پیش کریں گے۔
دوسرا تو حضور پھر ہم بھی آپ آپ کے رخسار مبارک پہ ایسا تھپڑ بجا لائیں گے کہ گال گلاب کی مانند کھل اٹھے گا۔
پاس کھڑا پنجابی بچہ
چولو ایہہ لڑ رہے او کے اک دوجے دی گریمر سدھی کروا رہے او