کاظمی صاحب نے انڈونیشیا کے ائر پورٹ کے کافی شاپ میں ایک خوبصورت لڑکی کو دیکھا تو سوچا
یہ ضرور ائر ہوسٹس ہو گی مگر کس ائر لائن کی؟
اسکے پاس گئے اور بولے
Fly Emirates, Hello Tomorrow --Emirates Slogan
مگر لڑکی نے اسے اگنور کر دیا
انھوں نے ایک اور تکا لگایا
Your Network, Your World -Gulf Air Slogan
لڑکی نے پھر اگنورکر دیا
جب انھوں نے ایک اور ائر لائن کا سلوگن بولاتو لڑکی بولی
پراں مرا کی دس رہے ہو
تو کاظمی صاحب خوش ہو کر بولے آہا آہا تو پی آئی اے کی ہو