کاظمی صاحب نے انڈونیشیا کے ائر پورٹ کے کافی شاپ میں ایک خوبصورت لڑکی کو دیکھا تو سوچا
یہ ضرور ائر ہوسٹس ہو گی مگر کس ائر لائن کی؟

اسکے پاس گ
ئے اور بولے

Fly Emirates, Hello Tomorrow --Emirates Slogan

مگر لڑکی نے اسے اگنور کر دیا

انھوں نے ایک اور تکا لگایا

Your Network, Your World -Gulf Air Slogan
لڑکی نے پھر اگنورکر دیا

جب انھوں نے ایک اور ائر لائن کا سلوگن بولاتو لڑکی بولی

پراں مرا کی دس رہے ہو

تو
کاظمی صاحب خوش ہو کر بولے آہا آہا تو پی آئی اے کی ہو