ایک شوہر اپنی بیوی کو انگلش سیکھا رہا تھا۔۔بیوی دوپہر کا کھانا دیتے ہوئے بولی: شوہر:جاہل یہ لنچ ہے ڈنر نہیں۔۔۔ بیوی:جاہل تم خود،یہ رات کا بچا ہوا کھانا ہے۔۔۔
Forum Rules