یاز بھائی کریلے بیچ رہے تھے
تھوڑی تھوڑی دیر بعد پانی چھڑکنے لگتے
ماظق بھائی کریلے لینے پہنچے
یاز بھائی بدستور پانی چھڑک رہے تھے
ماظق بھائی کافی دیر تک دیکھتے رہے
آخر یاز بھائی کو اپنی جانب متوجہ نہ پاکر
جھنجھلا اٹھے
اور غصے میں بولے
اگر ان کو ہوش آ جائے تو ایک کلو تول دینا