ایک خاتون کے نو سالہ بیٹے کو بڑے ہو کر ٹیکسی ڈرائیور بننے کا بہت شوق تھا ۔

لیکن اس کی ماں نے اس کو کسی بڑے خواب کی ہمت بندھائی ۔

’’تم صدر Ú©Ù… یانگ سام Ú©ÛŒ کہانی جانتے ہو، ماں Ù†Û’ بیٹے Ú©Ùˆ لیکچر دیا Û” جب وہ چھوٹا تھا تو اس Ù†Û’ اپنے گھر Ú©ÛŒ دیوار پر’’ مستقبل کا صدر‘‘ کا پوسٹر چسپاں کر رکھا تھا، تم بھی ایک بڑے آدمی بن سکتے ہو، اگر تمہارا کوئی بڑا خواب ہے، تو اس Ú©Ùˆ Ø+اصل کرنے Ú©Û’ لئے سخت Ù…Ø+نت کرو‘‘۔

اس خاتون کے ’’بڑے خواب‘‘ کے بارے میں سمجھانے کے دوسرے دن ماں نے دیکھا، بیٹے نے اپنی الماری میں لکھ رکھا تھا ’’مستقبل کا بس ڈرائیور‘‘۔