ایک خاتون Ú©Û’ نو Ø³Ø§Ù„Û Ø¨ÛŒÙ¹Û’ Ú©Ùˆ بڑے ÛÙˆ کر ٹیکسی ڈرائیور بننے کا بÛت شوق تھا Û”
لیکن اس Ú©ÛŒ ماں Ù†Û’ اس Ú©Ùˆ کسی بڑے خواب Ú©ÛŒ Ûمت بندھائی Û”
’’تم صدر Ú©Ù… یانگ سام Ú©ÛŒ Ú©Ûانی جانتے Ûو، ماں Ù†Û’ بیٹے Ú©Ùˆ لیکچر دیا Û” جب ÙˆÛ Ú†Ú¾ÙˆÙ¹Ø§ تھا تو اس Ù†Û’ اپنے گھر Ú©ÛŒ دیوار پر’’ مستقبل کا صدر‘‘ کا پوسٹر چسپاں کر رکھا تھا، تم بھی ایک بڑے آدمی بن سکتے Ûو، اگر تمÛارا کوئی بڑا خواب ÛÛ’ØŒ تو اس Ú©Ùˆ Ø+اصل کرنے Ú©Û’ لئے سخت Ù…Ø+نت کرو‘‘۔
اس خاتون کے ’’بڑے خواب‘‘ کے بارے میں سمجھانے کے دوسرے دن ماں نے دیکھا، بیٹے نے اپنی الماری میں لکھ رکھا تھا ’’مستقبل کا بس ڈرائیور‘‘۔