ايك گدھا كسی گھر كی ديوار سے كان لگا كر كھڑا تھا۔ ايك بكری كا وہاں سے گزر ہوا۔اس نے پوچھا۔
گدھے بھائی: تم يہاں كيا كر رہے ہو؟
گدھا: اندر دو آدمی جھگڑ رہے ہيں اور وہ دونوں ايک دوسرے كو گدھے كا بچہ كہ رہے ہيں۔ ميں يہ جاننا چاہتا ہوں كہ ان دونوں ميں سے ميرا بچہ كون سا ہے؟