Results 1 to 2 of 2

Thread: Zanatay Dar Thapar Ki Gounjh

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,585
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Rep Power
    21474865

    Default Zanatay Dar Thapar Ki Gounjh

    ڈاکٹر ڈین کے منہ پر ایک زناٹے دار تھپڑ کی گونج کئی بار سنائی دی ۔ تھپڑ تو ایک بار ہی پڑا تھا ۔ مگر فلم کرما کئی بار دیکھی گئی ۔جیلر کو پلٹ کو ڈاکٹر ڈین کا دھمکانا کہ وہ اس تھپڑ کی گونج بھولے گا نہیں ۔ جیلر چاہتا بھی یہی تھا کہ وہ کبھی نہ بھول پائے ۔
    لیکن ہمیں گونج سے کبھی بھی سروکار نہیں رہا ۔مگر اس بات کا تجسس کبھی ختم نہیں ہوا ۔کہ یہ خاص قسم کی گونج کب اور کیونکر پیدا ہوتی ہے ۔کیونکہ گھونسوں سے کبھی ایسی آواز نکلتے دیکھی نہیں ۔سنا ہے کہ آٹا گوندھنے والی خاتون کا ہاتھ بہت بھاری ہو جاتا ہے ۔ شائد اسی بنا پر گونج دار تھپڑ کو ایسی عورت کے ہاتھ سے تعبیر کردیا گیا ہے ۔ زن (عورت) آٹے دار ۔

    اس نام Ú©Û’ سنتے ہی ایک واقعہ دماغ میں گرم روٹی Ú©ÛŒ طرØ+ تازہ ہو جاتا ہے ۔جسے ہمارے ایک دوست Ù†Û’ Ú©Ú†Ú¾ یوں بیان کیا تھا Û”
    ان کا ایک کلاس فیلو کیمسٹری Ú©ÛŒ لیب میں ایک روز دوستوں سے ایسے کیمیکل Ú©Û’ بارے میں جانکاری مانگ رہا تھا ۔جو اس Ú©ÛŒ داہنی آنکھ Ú©Ùˆ بھی سرخ کر دے ۔بائیں آنکھ بس میں دوران سفر ایک زن آٹے دار تھپڑ Ú©ÛŒ وجہ سے پہلے ہی سرخ تھی Û” گھر والوں Ú©ÛŒ تفتیشی نگاہوں سے بچنے کا صرف یہی ایک Ø+Ù„ انہیں نظر آیا Û” دوستوں Ù†Û’ افسوس کا اظہار تو Ú©Ù… ہی کیا Û” البتہ مذاق زیادہ اڑایا گیا Û”
    موصوف ہمیشہ اپنی قمیض کی جیب میں ایک ایسی ڈائری رکھتے کہ جس میں روزانہ ادا کی گئی پنجگانہ نمازوں کی ادائیگی کے اوقات درج ہوتے ۔ چہرہ ان کا تراشی ہوئی داڑھی سے منور تھا ۔ایسے میں موصوف کے چہرے پہ زن آٹے دار تھپڑ کی لالی سمجھ سے بالا تر تھی ۔جو موصوف نے کچھ یوں بیان کی ۔
    ان ہی Ú©Û’ کالج کا ایک آوارہ لڑکا اکثر بسوں میں لڑکیوں سے مہذب انداز میں چھیڑ خانی کرتا Û” بد قسمتی سے اس بار وہ مہذب انداز چھیڑ خانی موصوف Ú©ÛŒ بغل Ú©Û’ نیچےسے ہاتھ نکال کر Ø¢Ú¯Û’ Ú©Ú¾Ú‘ÛŒ Ù„Ú‘Ú©ÛŒ سے کرنے Ù„Ú¯Û’ ۔تو زن آٹے دار تھپڑ Ú©Û’ سامنے جو پہلا چہرہ آیا وہ موصوف کا تھا ۔سو وہ انہی پر جما دیا گیا ۔اور وہ سمجھ ہی نہیں پائے کہ ماجرا کیا ہوا Û” اپنے پیچھے Ú©Ú¾Ú‘Û’ مہربان Ú©Ùˆ پایا تو معاملہ سمجھنے میں دیر نہیں Ù„Ú¯ÛŒ ۔مگر اس وقت تک بہت دیر ہو Ú†Ú©ÛŒ تھی ۔پھر اس Ú©Û’ بعد وہ زندگی بھر بس Ú©Û’ Ù¾Ú†Ú¾Ù„Û’ Ø+صے میں ہی اپنا مقام بناتے رہے Û” Ù¾Ú†Ú¾Ù„Û’ دروازہ پر لٹک کر جانے Ú©Ùˆ بہتر جانتے اگلے دروازہ Ú©Û’ قریب جانے سے Û”
    ابھی Ø+ال ہی میں دو خواتین ارکان اسمبلی میں دست بدست تھپڑوں کا تبادلہ ہوا Û” مگر گونج زور دار نہیں تھی ۔البتہ گالیاں کافی جاندار تھیں ۔اگر زنانیاں( خواتین) آٹے دار ہوتیں تو زن آٹے دار گونج مرد ارکان Ú©Û’ کانوں میں بھی پہنچتی اور شائد ڈر Ú©Û’ مارے مرد Ùˆ خواتین Ú©ÛŒ نشستیں اور دروازے بس Ú©ÛŒ طرØ+ Ø¢Ú¯Û’ پیچھے ہو جاتے ۔شائد اسی لئے تو آٹا گوندھنے والی خواتین Ú©Ùˆ اسمبلی Ú©ÛŒ اہلیت Ú©Û’ قابل نہیں سمجھا جاتا Û” کہیں ان Ú©ÛŒ گونج قوم Ú©Ùˆ سنائی نہ دی جائے Û”

  2. #2
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default re: Zanatay Dar Thapar Ki Gounjh

    hmmmmmmm





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •