Results 1 to 2 of 2

Thread: Sahara

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,585
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Rep Power
    21474865

    Default Sahara

    در اصل مرد کا مرد کو اور عورت کا عورت کو سہارا دینا بڑا ناگوار گزرتا ہے

    جن لوگوں Ù†Û’ زندگی میں آپ Ú©Ùˆ سہارا دیا ہو یا آپ پر اØ+سان کیا ہو ØŒ وہی آپ Ú©Ùˆ سب سے زیادہ برے لگتے ہیں

    اور آپ ان کی جان کے دشمن بن جاتے ہیں

    سہارا لینے کے لیے آپ کو تسلیم کرنا پڑتا ہے کہ آپ کمزور ہیں ، اور آپ کو کسی کی مدد کی ضرورت ہے

    سہارا دینے والا جب پہلی مرتبہ Ø¢Ú¯Û’ بڑھ کر آپ کا ہاتھ تھامتا ہے تو آپ Ú©Ùˆ یہ Ù…Ø+سوس ہوتا ہے ایک قوی ہیکل ØŒ مضبوط تنومند پہلوان خم ٹھونک کر اکھاڑے میں اترا ہے اور اس Ù†Û’ آپ Ú©Û’ ساتھ پنجہ ملایا ہے

    جب وہ آپ کو سہارا دے کر پہلا قدم اٹھاتا ہے تو یوں لگتا ہے جیسے اس نے آپ کو اڑنگے پر چڑھایا اور دوسرے قدم پر پٹخنی دے دی -

    اس سے پٹنے اور شکست کھانے Ú©Û’ بعد آپ Ú©Û’ پاس زندہ رہنے Ú©Û’ لیے ایک ہی آرزو رہ جاتی ہے کہ کب وہ دن آئے جب میں اس Ú©Ùˆ Ú†ÚˆÚ¾ÛŒ پر چڑھا کر اسی طرØ+ پٹخنی دوں اور اپنی ہزیمت کا بدلہ اتاروں

    سالہا سال گزرنے Ú©Û’ بعد جب سہارا دینے والا آپ Ú©Û’ ہاتھوں پٹتا ہے Ø+یران رہ جاتا ہے کہ میرے ساتھ یہ سلوک

    لیکن یہی سہارا جب انسان کو مخالف جنس سے ملتا ہے تو اس کی ساری عمر سہارا دینے والے ہاتھ کو چومتے اور اس کی کلائی سے گال کو رگڑتی گزرتی ہے

    اور اسے ہر گھڑی یہی خوف لگا رہتا ہے کہ یہ ہاتھ مجھے چھوڑ نہ دے مجھ سے دور نہ ہو جائے -

    از اشفاق اØ+مد سفر در سفر صفØ+ہ ٩٣

  2. #2
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default re: Sahara

    umdaaa sharing





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •