*اجزء*
کالی مسور.........ایک کپ
لہسن................ایک کهانے کا چمچ
ادرک................دو کهانے کے چمچ
ٹماٹر...................دو درمیانہ، باریک کٹے هوئے
هری مرچیں...................Ø+سب ضرورت
34......................لہسن کے جوے.
نمک..........ڈیڑھ چائے کا چمچ
سرخ مرچ پاوڈر.............ایک چائے کا چمچ
ہلدی.........آدها چائے کا چمچ
زیره پاوڈر...........ایک چائے کا چمچ
گرم مصالØ+ہ...........آدها چائے کا Ú†Ù…Ú†
کالی مرچ................آدها چائے کا چمچ
*ترکیب*
دال دهو کر پانی میں آدهے گهنٹے Ú©Û’ لیے رکھ دیں،اب پریشر ککر میں دال ،نمک،هلدی،لہس٠کا آمیزه،ٹماٹر ،کالی مرچ پاوڈر،اور تین Ú©Ù¾ پانی ڈال کر Ú©Ù… سے Ú©Ù… پندره منٹ Ú©Û’ لیے پکائیں،جب یہ تقریبا آدها Ù¾Ú© جائے تو اس میں ادرک کا پیسٹ،گرم مصالØ+ہ،کالی مرچ،اور زیره پاوڈر ڈال کر دس منٹ Ú©Û’ لیے مزید پکائیں،جب تک اچهی طرØ+ گاڑها نه هو جائے_تڑکا لگانے Ú©Û’ لیے Ú©Ù¹ÛŒ هوئی لہسن اور هری مرچیں آئل میں ڈالیں،اب هلکا براون هونے پر دال میں ڈال دیں،اور چاولوں Ú©Û’ ساتھ پیش کریں