عض لوگ خلوص کی تلاش میں بہتے دریاؤں اور بھرے چشموں کی طرف چلتے ہیں کہ شاید خلوص پانی کی وسعتوں میں مل جائے..........لیکن اتنا دور جانے کی ضرورت نہیں ہوتی...بلکہ اپنے قریب آئیے,اتنا قریب کہ خلوص کے چراغ اپنی ذات کے اندر نظر آ سکیں...........آپ کے دل میں دوسروں کے لیے خلوص ہو گا تو آپ کو بھی خلوص ملے گا۔

خلیل جبران