bohat umda likha hai
محبت کے بغیر زندگی ادھوری ھے، لیکن سوال یہ ھے کہ کونسی محبت کے بغیر؟کیا مجھے حقیقی محبت کو کھوجنا چاھیے، دنیوی یا پھر ظاھری محبت ؟ جو ھر گلی کوچے ھر نکڑ پر نظر آتی ھے،ان سوالوں کا جواب خود آپ کے اپنے پاس ھے کہ محبت نام ، درجہ اور تعریف سے بالاتر ھے .محبت بذات خود ایک بے رنگ، بے چہرہ، بنا خوشبو کی، ایک دنیا ھے ، یہ آپ ھوتے ھیں ، اس کو پانے کی چاہ میں مرتے ھوئے،جو اسے رنگ اور شکل کے ساتھ ساتھ مہک بھی دیتے ھیں اور یہ وھی ھو جاتی ھے جو آپ اسے بنانا چاھتے ھیں وہ اسی رنگ میں رنگ جاتی ھے جس رنگ میں آپ اسے رنگنا چاھیں ، اس شکل میں ڈھل جاتی ھے جو آپ اسے دیتے ھیں
تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا
bohat umda likha hai
nice
nicee
hmmm very nice..
Ik Muhabbat ko amar karna tha.....
to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!
shukriyaaa
تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا
nice