ہر وقت میری کھوج میں رہتی ہے تیری یاد
تُو نے میرے وجود کی تنہائی بھی چھین لی