Results 1 to 3 of 3

Thread: Ù…Ø+فل سے اُٹھ نہ جائیں کہیں خامشی Ú©Û’ ساتھ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2008
    Location
    اسلامی جمہوریہ پاکستان
    Posts
    3,551
    Mentioned
    308 Post(s)
    Tagged
    8185 Thread(s)
    Rep Power
    1073766

    candel Ù…Ø+فل سے اُٹھ نہ جائیں کہیں خامشی Ú©Û’ ساتھ

    Ù…Ø+فل سے اُٹھ نہ جائیں کہیں خامشی Ú©Û’ ساتھ
    ہم سے نہ کوئی بات کرے بے رُخی کے ساتھ

    اپنا تو اصل زر سے بھی نقصان بڑھ گیا
    سچ مچ کا عشق مر گیا اک دل لگی کے ساتھ

    اس زندگی کا ساخہ کتنا عجیب ہے
    ہم دیکھتے ہیں موت کو مگر کسی کے ساتھ


    اے سعد فن یہی ہے کہ کہہ جائے آدمی
    مشکل ترین بات بڑی سادگی کے ساتھ
    2v1u8md - Ù…Ø+فل سے اُٹھ نہ جائیں کہیں خامشی Ú©Û’ ساتھ

  2. #2
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    29
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Rep Power
    21474876

    Default Re: Ù…Ø+فل سے اُٹھ نہ جائیں کہیں خامشی Ú©Û’ ساتھ

    hut khoobsroat ghazal ...
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - Ù…Ø+فل سے اُٹھ نہ جائیں کہیں خامشی Ú©Û’ ساتھ

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


  3. #3
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Re: Ù…Ø+فل سے اُٹھ نہ جائیں کہیں خامشی Ú©Û’ ساتھ

    Umdaaa





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •