Results 1 to 2 of 2

Thread: Ikhlaqiyat Or Imandari

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,585
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Rep Power
    21474865

    Default Ikhlaqiyat Or Imandari

    كسان كى بيوى نے جو مكهن كسان كو تيار كر كے ديا تها وه اسے ليكر فروخت كرنے كيلئے اپنے گاؤں سے شہر كى طرف روانہ ہو گيا،
    یہ مكهن گول پيڑوں كى شكل ميں بنا ہوا تها اور ہر پيڑے كا وزن ايک كلو تها۔
    شہر ميں كسان Ù†Û’ اس مكهن كو Ø+سب معمول ايک دوكاندار ÙƒÛ’ ہاتھوں فروخت كيا
    اور دوكاندار سے چائے كى پتى، چينى، تيل اور صابن وغيره خريد كر واپس اپنے گاؤں كى طرف روانہ ہو گيا.
    كسان كے جانے بعد…… دوكاندار نے مكهن كو فريزر ميں ركهنا شروع كيا….


    اسے خيال گزرا كيوں نہ ايک پيڑے كا وزن كيا جائے.
    وزن كرنے پر پيڑا 900 گرام كا نكلا، Ø+يرت Ùˆ صدمے سے دوكاندار Ù†Û’ سارے پيڑے ايک ايک كر ÙƒÛ’ تول ڈالے
    مگر كسان كے لائے ہوئے سب پيڑوں كا وزن ايک جيسا اور 900 – 900 گرام ہى تها۔
    اگلے ہفتے كسان Ø+سب سابق مكهن ليكر جيسے ہى دوكان ÙƒÛ’ تهڑے پر چڑها،
    دوكاندار نے كسان كو چلاتے ہوئے كہا کہ وه دفع ہو جائے، كسى بے ايمان اور دهوكے باز شخص سے كاروبار كرنا اسكا دستور نہيں ہے. 900
    گرام مكهن كو پورا ایک كلو گرام كہہ كر بيچنے والے شخص كى وه شكل ديكهنا بهى گوارا نہيں كرتا.
    كسان نے ياسيت اور افسردگى سے دوكاندار سے كہا:
    “ميرے بهائى مجھ سے بد ظن نہ ہو ہم تو غريب اور بے چارے لوگ ہيں،
    ہمارے پاس تولنے كيلئے باٹ خريدنے كى استطاعت كہاں.
    آپ سے جو ايک كلو چينى ليكر جاتا ہوں اسے ترازو كے ايک پلڑے ميں رکھ كر دوسرے پلڑے ميں اتنے وزن كا مكهن تول كر لے آتا ہوں”

    سوچنے کی بات یہ ہے کہ
    کیا ساری اخلاقیات اور ایمانداری صرف دوسروں کے لیے رہ گئی ہے

  2. #2
    waqas ali's Avatar
    waqas ali is offline بے مقصد زندگی میں
    Join Date
    Jun 2008
    Location
    City Of Air
    Age
    34
    Posts
    97
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    0

    Default re: Ikhlaqiyat Or Imandari

    kya baat hy zaberdest baat ki hy
    کیا ساری اخلاقیات اور ایمانداری صرف دوسروں کے لیے رہ گئی ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •