Results 1 to 3 of 3

Thread: Bura Kito Sahab(Izhaar:Amrita Pritam

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Bura Kito Sahab(Izhaar:Amrita Pritam


    بُرا کیتو ای صاØ+باں Û”Û”Û”

    (اظہار : امرتا پریتم)

    صاØ+باں تُو Ù†Û’ بُرا کیا Û” Û” Û” یہ الفاظ مرزا Ù†Û’ تب کہے تھے، جب اُس Ú©ÛŒ صاØ+باں Ù†Û’ اُس کا ترکش اُس سے چُھپا Ú©Û’ پیڑ پر رکھ دیا تھا۔ اور آج تڑپ کر یہی الفاظ میں کہہ رہی ہوں۔ جب سارا شگفتہ Ù†Û’ اپنی زندگی کا ترکش جانے آسمان Ú©Û’ کس پیڑ پر رکھ دیا ہے اور خود بھی صاØ+باں Ú©ÛŒ طرØ+ مَر گئی ہے اور اپنا مرزا بھی مروا دیا ہے Û” ہر دوست مرزا ہی تو ہوتا ہے Û”Û”Û” میں کتنے دنوں سے بھری آنکھوں سے سارا Ú©ÛŒ وہ کتاب ہاتھوں میں لئے ہوئے ہوں جو میں Ù†Û’ ہی شایع Ú©ÛŒ تھی، اور اØ+ساس ہوتا ہے کہ سارا Ú©ÛŒ نظموں Ú©Ùˆ چُھو کر کہیں سے میں اس Ú©Û’ بدن Ú©Ùˆ چُھو سکتی ہوں Û”

    کم بخت کہا کرتی تھی، " اے خُدا ! مَیں بہت کڑوی ہوں ، پر تیری شراب ہوں۔۔۔ " اور میں اُس کی نظموں کو اور اُس کے خطوط کو پڑھتے پڑھتے خدا کی شراب کا ایک ایک گھونٹ پی رہی ہوں۔۔۔

    یہ زمین وہ زمین نہیں تھی جہاں وہ اپنا ایک گھر تعمیر کر لیتی ، اور اسی لئے اُس نے گھر کی جگہ ایک قبر تعمیر کر لی۔ لیکن کہنا چاہتی ہوں کہ سارا قبر بن سکتی ہے قبر کی خاموشی نہیں بن سکتی ۔ دل والے لوگ جب بھی اس کی قبر کے پاس جائیں گے ۔ اُن کے کانوں میں سارا کی آواز سنائی دے گی،

    " میں تلاوت Ú©Û’ لئے انسانی صØ+یفہ چاہتی ہوں۔"

    وہ تو ضمیر سے زیادہ جاگ چُکی تھی ۔۔۔ ۔۔

    اِس دنیا میں جس Ú©Û’ پاس بھی ضمیر ہے ØŒ اُس Ú©Û’ ضمیر Ú©Û’ کان ضرور ہوں Ú¯Û’ ØŒ اور وہ ہمیشہ اُس Ú©ÛŒ آواز سُن پائیں Ú¯Û’ کہ میں تلاوت Ú©Û’ لئے انسانی صØ+یفہ چاہتی ہوں Û”Û”Û” میں نہیں جانتی یہ انسانی صØ+یفہ کب لکھا جائے گا ØŒ پَر یہ ضرور جانتی ہوں کہ اگر آج کا اتہاس خاموش ہے تو آنے والے Ú©Ù„ کا اتہاس ضرور گواہی دے گا کہ انسانی صØ+یفہ Ù„Ú©Ú¾Ù†Û’ کا الہام صرف سارا Ú©Ùˆ ہوا تھا Û”Û”Û”

    اتہاس گواہی دے گا کہ سارا خود اُس انسانی صØ+یفہ Ú©ÛŒ پہلی آیت تھی۔۔۔ اور آج دنیا Ú©Û’ ہم سب ادیبوں Ú©Û’ سامنے وہ کُورے کاغذ بچھا گئی ہے کہ جس Ú©Û’ پاس سچ Ù…Ú† Ú©Û’ قلم ہیں ØŒ اُنہیں انسانی صØ+یفہ Ú©ÛŒ اگلی آیتیں Ù„Ú©Ú¾Ù†ÛŒ ہوں گی۔۔۔

    اچانک دیکھتی ہوں ---- میری کھڑکی پاس کُچھ چڑیاں چہچہا رہی ہیں اور چونک جاتی ہوں۔ ارے ! آج تو سارا کا جنم دن ہے ۔۔۔ جب اُس سے ملاقات ہوئی تھی تو اپنے جنم دن کی بات کرتے ہوئے اُس نے کہا تھا ---- پنچھیوں کا چہچہانا ہی میرا جنم دن ہے ۔۔۔

    سارا ! دیکھ ! امروز نے ہمارے گھر کے آنگن کی سب سے بڑی دیوار پر چڑیوں کے سات گھونسلے بنا دئے ہیں۔۔۔ اور اب وہاں چڑیاں دانا کھانے بھی آتی ہیں اور لکڑی کے چھوٹے چھوٹے سفید گھونسلوں میں تنکے رکھتی ہوئیں جب وہ چھوٹے چھوٹے پنکھوں سے اُڑتی ، کھیلتی اور چہچہاتی ہیں ---- تو کائنات میں یہ آواز گونج جاتی ہے کہ آج سارا کا جنم دن ہے۔۔۔ ۔

    میں دُنیا والوں Ú©ÛŒ بات نہیں کرتی ØŒ اُن Ú©Û’ ہاتھوں میں تو جانے کس کس طرØ+ Ú©Û’ ہتھیار رہتے ہیں Û” میں صرف پنچھیوں Ú©ÛŒ بات کرتی ہوں ØŒ اور اُن Ú©ÛŒ جن Ú©Û’ انسانی جسموں میں پنچھی رُوØ+ ہوتی ہے اور جب تک وہ سب اس زمین پر رہیں Ú¯Û’ ØŒ سارا کا جنم دن رہے گا۔۔۔ Û”

    کم بَخت نے خود ہی کہا تھا ، " میں نے پگڈنڈیوں کا پیرہن پہن لیا ہے۔" لیکن اب کس سے پُوچھوں کہ اُس نے یہ پیرہن کیوں بدل لیا ہے ؟ جانتی ہوں کہ زمین کی پگڈنڈیوں کا پیرہن بہت کانٹے دار تھا اور اُس نے آسمان کی پگڈنڈیوں کا پیرہن پہن لیا لیکن ۔۔۔ اور اِس لیکن کے آگے کوئی لفظ نہیں ہے ، صرف آنکھ کے آنسو ہیں ۔۔۔ ۔

    امرتا پریتم
    Û”





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    36
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Rep Power
    21474903

    Default re: Bura Kito Sahab(Izhaar:Amrita Pritam


    eq2hdk - Bura Kito Sahab(Izhaar:Amrita Pritam

  3. #3
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Rep Power
    21474882

    Default re: Bura Kito Sahab(Izhaar:Amrita Pritam

    hmmmmmm very nice


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •