751993ruehu7bmql - Ghazal of the day *~..29th oct 2012..~*
ٹھوکریں بہت ہے جہاں میں زرا سمبھل کہ چلو
درد بکتے ہے یہاں پہ زرا سمبھل کہ چلو

پتھروں کہ دلوں میں نفرت کی آگ ہے
کارواں نا جل جائے زرا سمجھ کہ چلو

راستے میں ملے گے یہاں صر ف پتھر
گر نا جاؤ ں کہیں زرا سمبھل کہ چلو
دوستی کہ لباس میں دشمنوں کہ قافلے ہے
نام رسوا نا ہو جایئں زرا سمبھل کہ چلو

آندھیاں ہے بہت منزلوں تک
ڈگمگائے نا قدم زرا سمبھل کہ چلو

شاطرانہ ہے بہت چال Ù…Ø+بت Ú©ÛŒ
لگ نا جائے کوئی زخم زرا سمبھل کہ چلو

لوگ ملتے ہے گلے بھی خنجر مارنے کہ لئے
ہے بڑی بے وفا یہ دنیا زرا سمبھل کہ چلو

جھوٹ کہ بھی یہاں الفاظ خریدے پیسوں سے
ہے نہیں کوئی بھی ثابت قدم زرا سمبھل کہ چلو ۔۔۔۔

از ریشم


751993ruehu7bmql - Ghazal of the day *~..29th oct 2012..~*