اُس نے مجھے چھوڑ دیا تو کیا ہوا؟؟؟
مَیں نے بھی تو چھوڑا تھا سارا زمانہ اُس کے لئے