احساس نہ اخلاق، محبت نہ تعلق
اس دور کے انسان ہیں کہ پتھر کے مجسمے