استاد نے امتحانی سوالنامہ پوری کلاس کے بچوں کو دیا۔ بچوں نے جوابات لکھے اور استاد کو واپس کردیے۔

ایک بچے نے سوالنامے کے جواب میں لکھا تھا۔

مجھے آج ارسطو کا قول سچ لگ رہا ہے کہ " ایک بےوقوف اتنے سوالات کرسکتا ہے کہ عقلمند ان کے جوابات نہ دے سکے