lolzz
ایک آدمی کو پارک سے گزرتے ہوئے بندر کا ایک بچہ ملا وہ اسے چوراہے کے کاسٹیبل کے پاس لے گیا اور دریافت کیا کہ اسے کیا کرنا چاہئیے کانسٹیبل نے کہا اسے چڑیا گھر لے جاؤ۔ اگلے روز کانسٹیبل نے دیکھا کہ وہ آدمی بندر کے بچے کو گود میں لیے سڑک پار کرنے کی کوشش کررہا ہے کانسٹیبل نے غصے سے کہا میں نے کہا تھا کہ اسے چڑیا گھر لے جاؤ۔ اس آدمی نے معصومیت سے جواب دیا۔۔۔ آپ کے کہنے کے مطابق میں نے اسے چڑیا گھر کی سیر کرادی تھی آج اسے فلم دکھانے لے جارہا ہوں
lolzz
hahahahaha ..
Hum kya hain
Hmari Muhabatayn kya hain
kya chahtay hain
kya patay hain..
-Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)
hahahaha
ღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ
lolxxx