Results 1 to 3 of 3

Thread: Tain Tain Fish

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,585
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Rep Power
    21474865

    Default Tain Tain Fish


    “ٹائیں ٹائیں فش از گل نوخیز اختر”
    جیسے ہی نائی نے میرے سر پر استرا پھیرنا شروع کیا۔۔۔۔۔۔۔ مجھے سکون سا آ گیا۔ ٹنڈ کروانا میرے لیے ہمیشہ باعث اطمینان رہا ہے۔۔۔۔ جیسے جیسے استرا میرے سر پر پھرتا جاتا ہے مجھے اپنا آپ ہلکا پھلکا لگنے لگتا ہے، میں ٹنڈ اس لیے نہیں کرواتا کہ اس سے سر کو ہوا لگتی ہے۔۔۔۔۔ بلکہ میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ ٹنڈ کروانے سے میرا سر میرے منہ سے اچھا نکل آتا ہے۔ ابا کو میری ٹنڈ سے بہت چڑ ہےان کے بس میں ہو تو وہ دنیا بھر کے استروں کو زنگ لگوا دیں، اگرچہ ان کو ٹنڈ کا کوئی شوق نہیں لیکن قدرت نے ان کے سارے بال اڑا دیے ہیں۔۔۔ ابا کی اتنی گھنی ٹنڈ دیکھ کر میرے منہ سے رال ٹپکنے لگتی ہےاور میں سوچتا ہوں کہ کاش میرا سر بھی ایسا ہی سموتھ ہو جائے۔ مجھے یاد ہے جب میں چھوٹا ہوتا تھا تو ابا کے سر پر چپت مارنے کا بڑا مزا آتا تھا، بالکل ایسی آواز آتی تھی جیسے تبلے کی ترکٹ سے آتی ہےلیکن جوں جوں بڑا ہوتا گیا ابا کا سر مجھ سے دور ہوتا گیا اور پھر ایک ایسا وقت آیا کہ اخلاقی اعتبار سے ابا کے سر پر چپت مارنا میرے لیے جرم ضعیفی قرار پایا۔ انہی دنوں میں نے فیصلہ کیا کہ اب ابا کے سر پر
    انØ+صار کرنے Ú©ÛŒ بجائے اپنے سر پر خود کھڑا ہوں گا۔۔۔۔ یوں میں Ù†Û’ خود انØ+صاری Ú©ÛŒ پالیسی پر عمل کرتے ہوئے پہلی دفعہ ٹنڈ کرائی۔ مجھے یاد ہے کہ جب میں ٹنڈ شدہ ہو کر گھر پہنچا تو ابا Ù†Û’ دروازے سے ہی مجھے چونی دے کر رخصت کرنے Ú©ÛŒ کوشش Ú©ÛŒ تھی۔ میں Ù†Û’ Ú©Ú†Ú¾ کہنے Ú©Û’ لیے منۃ کھولا تو میری بات کاٹ کر بولے۔۔۔۔۔ دیکھو بھئی۔۔۔۔۔۔۔ نہ تو ہمارے گھر میں کوئی بچہ ہوا ہے اور نہ ہی کوئی شادی ہے۔۔۔۔۔ پھر تمھیں ادھر کا پتہ کس Ù†Û’ دیا ØŒ یہ چونی Ù¾Ú©Ú‘Ùˆ اور معاف کرو! وہ دروازہ بند کرنے Ù„Ú¯Û’Û”Û”Û”Û”!!!
    ابا۔۔۔۔۔!!! یہ میں ہوں۔۔۔۔ میں چلایا۔۔۔۔۔!!!
    ان کے پیرون تلے زمین نکل گئی ۔۔۔۔ ابے آہستہ بول ۔۔۔۔ کیوں مجھے ابا ابا کہہ کر بدنام کر رہا ہے ۔۔۔۔ میں کہاں سے تیرا باپ ہو گیا۔۔۔ وہ غرائے
    ابا۔۔۔۔ میری آنکھوں میں آنسو آ گئے ۔۔۔ ابا ۔۔۔۔ تو ہی میرا باپ ہے۔۔۔۔ خدا کے لیے مجھے پہچان۔۔۔۔!!!
    ابے کیا بک رہا ہے۔۔۔۔۔ ابا کے ماتھے پہ پسینہ آکیا۔
    میں ٹھیک کہہ رہا ہوں ۔۔۔۔ ابا میں تیرا بیٹا ہوں۔۔۔ میں نے دہائی دی۔
    لل۔۔۔۔ لیکن ۔۔۔۔میں۔۔۔ تو کبھی موت کا کنواں دیکھنے نہیں گیا۔۔۔۔ ابا Ù†Û’ مری مری آواز میں دلیل دی اور بے عزتی Ú©Û’ اØ+ساس سے میرا رنگ سرخ ہو گیا۔ میں Ù†Û’ کوئی اور Ø+ملہ ہونے سے پہلے جلدی سے کہا Û”Û”Û”Û”
    ابا ماضی میں جھانکنے کی بجائے میری آنکھوں میں جھانک۔۔۔۔ میں تیرا بیٹا کمال ہون ۔۔۔۔ کمالا۔۔۔۔


  2. #2
    Join Date
    May 2008
    Location
    Karachi
    Age
    41
    Posts
    8,519
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    274 Thread(s)
    Rep Power
    21474861

    Default re: Tain Tain Fish

    hahaha....... behtreeeeen sharing........ pehle bhi parh chuki hon , magar mza aata jab bhi parho .........

    2dnmmf - Tain Tain Fish

  3. #3
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default re: Tain Tain Fish

    nyc sharing





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •