اگر میں تمہیں دو خرگوش دوں اور پھر دو خرگوش اور دوں تو تمہارے پاس کتنے خرگوش ہو جائے گئے۔"
ایک استاد نے بچے سے پوچھا۔
"پانچ" بچے نے جواب دیا۔۔۔
"نہیں"غور سے سنو اگر میں تمہیں دو سیب دوں اور پھر دو سیب اور دوں تو پھر کتنے سیب ہو جائیں گئے۔۔؟"
"چار"
"اب بتاؤ اگر میں تمہیں دو خرگوش دوں اور پھر دو خرگوش اور دوں تو تمہارے پاس کتنے خرگوش ہو جائے گئے۔۔"پانچ"
"بھلا وہ کیسے استاد نے زچ ہر کر پوچھا۔
"اس لیے کہ میرے پاس ایک خرگوش پہلے سے ہے۔"بچے نے کہا"