yeh to ajka joke of the day b hai
http://sachiidosti.com/forum/jokes-h...ov-2012-a.html
ایک گرگ باراں دیدہ تاجر نے اپنے بیٹے سے کہا
"کتنے نالائق ہو تم۔ جب میں تمہاری عمر کا تھا تو میں نے ایک دوکان پر صرف پچاس روپے ماہانہ پر کام شروع کیا اور صرف چار سال میں اس دوکان کا مالک بن گیا تھا۔"
لڑکے نے جواب دیا، " ڈیڈی، اس وقت کی بات اور تھی۔ آجکل ہر چھوٹی بڑی دوکان پر باقاعدہ حساب کتاب رکھا جاتا ہے۔
yeh to ajka joke of the day b hai
http://sachiidosti.com/forum/jokes-h...ov-2012-a.html
پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا
dosron ki threads b parh lya karain.
......
Hum kya hain
Hmari Muhabatayn kya hain
kya chahtay hain
kya patay hain..
-Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)